جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل شام 4 بجے ہوگا۔اجلاس میں وزیراعظم اہم قومی اور سیاسی امور پر پارٹی کی کورکمیٹی کے…

یونیسف نے 23 گاڑیاں ای پی آئی کے حوالے کی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ یونیسف نے 23 گاڑیاں ای پی آئی کے حوالے کی ہیں۔اسلام آباد میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں گاڑیوں کی حوالگی کی تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ خسرہ اور…

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلوی ٹیم بھی کسی سے کم نہیں

پاکستان اور آسٹریلیا آج مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کے ساتھ مدمقابل ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم فارم میں ہے تو کینگروز بھی کسی…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 26 پیسے بڑھ گئی

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج ایک روپیہ 26 پیسے بڑھ گیا ہے، چار دن میں مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں 4 روپے 18 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 174 روپے 19 پیسے ہے۔رواں ہفتے کاروبار کے…

انگلینڈ نے 38 سال بعد سیمی فائنل میں شکست کھائی

انگلینڈ کو کسی بھی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست دینا آسان نہیں ہے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ وہ 38 سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ہارے۔ واضح رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 5…

عوام کے بعد پارلیمان نے بھی عمران نیازی پر عدم اعتماد کردیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کے رویے کو جمہوریت کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مشترکہ اجلاس کا التواء عمران نیازی کی اکثریت کھودینے کی علامت ہے، مہنگائی کے ستائے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار…

جے یو آئی میں موروثیت نہیں چل سکتی، حافظ حسین احمد

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جے یو آئی میں موروثیت نہیں چل سکتی ہے۔کوئٹہ میں جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام امن کانفرنس ہوئی، جس سے حافظ حسین احمد نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ہماری…

ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ 2021 میں بابر اعظم کی پرفارمنس پر ایک نظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 میں اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت  پانچ میچز کی اننگز میں مجموعی طور پر  264 رنز اسکور کیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بابر اعظم نے پانچ میچز…

لاہور: جوہر ٹاؤن بم دھماکا، گرفتار ملزمہ کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن بم دھماکا کیس کی گرفتار ملزمہ نے ضمانت کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ملزمہ عائشہ بی بی نے ایڈووکیٹ فدا حسین رانا کی وساطت سے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ملزمہ نے درخواست ضمانت میں کاونٹر ٹیرر ازم…

حکومت نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی

حکومت نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی، حکومت نے اپوزیشن کے مطالبے پر تعیناتی کمیٹی کی تشکیل نو کی، کمیٹی میں اپوزیشن کے مزید 4 ممبران کو شامل کر لیا گیا۔حکومت نے چاروں صوبوں سے ایک ایک سینیٹر کو شامل کیا ہے، سندھ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچنے کے مناظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ کرنے کے لیے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے کے مناظر سامنے آگئے۔پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں کھلاڑی جوش و جذبے کے…

دوسرا سیمی فائنل: کس ٹیم کا کونسا کھلاڑی پرفارم کرسکتا ہے؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟ اور اس میچ میں کس ٹیم کا کونسا کھلاڑی پرفارم کرسکتا ہے؟ یہ سب تو میچ کے آخر میں ہی سامنے آئے گا۔اعداد و شمار کو سامنے…

دوسرا سیمی فائنل: پاکستان ٹاس ہار گیا، آسٹریلیا کی فیلڈنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے اپنی اننگز کا محتاط آغاز کیا اور قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان پر پاور پلے میں 47 رنز بنالیے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے…

شاہین شاہ آج سرپرائز دیں گے، بھائی شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آج سرپرائز دیں گے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل کے پاک آسٹریلیا میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس فرق ثابت ہوسکتی ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ…

فاروق ستار سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار پاکستان کا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے دبئی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے پہنچے…

پاک آسٹریلیا مقابلے کا میلہ سینٹرل جیل میں بھی سج گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کا میچ دیکھنے کے لیے سینٹر جیل کراچی میں بھی بڑی اسکرین پر قیدیوں کو میچ دکھایا جارہا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بڑے مقابلے کا میلہ کراچی سینٹرل جیل میں بھی دکھانے کا اہتمام کیا گیا…

مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی…

بابر اعظم نے میتھیو ہیڈن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر اور قومی ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم اپنے ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب…