جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالعلیم خان نے ساتھیوں کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان…

جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان گروپ ایک ’فارورڈ بلاک‘ کی تجویز پر بات کریں گے۔ ذرائع نے…

بینظیر شہید یونیورسٹی خیرپور کے وی سی ڈاکٹر مدد شاہ کی پہلی مدت ختم، قائمقام وی سی کی تقرری

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ خیر پور کے وائس چانسلر ڈاکٹر مدد علی شاہ کی پہلی مدت ختم ہونے کے بعد دوسری مدت نہیں دی گئی۔سیکشن افسر کمال احمد کے مطابق اسی یونیورسٹی کے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نور…

علیم خان ہمارے بھائی، اُن سے کوئی پریشانی نہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ علیم خان ہمارے بھائی ہیں، اُن سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔علیم خان کی پریس بریفنگ پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ گھر میں دو بھائیوں کے درمیان بھی اختلافات ہوتے…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ذرائع

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور…

عمران خان سے غداری کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، امجد نیازی

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور میانوالی سے رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اس وقت ملک میں عدم استحکام کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔یہ بات انھوں نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی، انھوں…

اسٹاک مارکیٹ میں منفی دن، سرمایہ کاروں کے 213 ارب ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، انڈیکس پونے 13 سو پوائنٹس گرگیا، سرمایہ کاروں کو 213 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔عالمی منڈی…

پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینےکا مشورہ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے صوبائی وزراء کو مشوردہ…

جہانگیر ترین سے رابطہ نہیں، عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے آجائے گی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، عدم اعتماد  48گھنٹے سے پہلے آجائے گی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…

آئندہ چھوٹی مساجد میں نماز جمعہ نہیں ہوگی، سعودی وزیر اسلامی امور

سعودی عرب کے وزیراسلامی امور نے کہا ہے کہ آئندہ چھوٹی مساجد میں نمازجمعہ نہیں ہوگی۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور نے مزید کہا کہ نماز جمعہ صرف جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے قبل…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام شریک ہوئے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک…

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، آسٹریلیا کے 7 وکٹوں پر 449 رنز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنالیے، جبکہ اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز باقی ہیں۔ بظاہر ڈرا کی طرف جامزن اس ٹیسٹ میں چوتھے دن کا پہلا…