غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غلط مطالبے پر دستخط کرکے حکومت نے ملک کو آگ میں دھکیل دیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس کوشہید کرنےوالے مجرموں کو اداروں کےحوالےکیے جانے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔جیونیوز…
12 سال سے زائد کے تمام طلبہ کی ویکسینیشن کی ہدایت
12سال سے زائد عمر کے تمام طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کے اقدامات کیے جائیں، محکمہ داخلہ سندھ نے صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم 12 سال سے زائد عمر کے تمام طلباء کی کورونا ویکسینیشن کے لیے…
کالعدم تحریک لبیک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد، پیمرا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔اعلامیے کے مطابق پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو کالعدم تحریک لبیک کی کوریج سے روک دیا، ایف ایم ریڈیو اور کیبل آپریٹرز، آئی پی ٹی وی…
کراچی میں 21 فیصد بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں، ماہرین
کراچی میں تقریباً 21 فیصد بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر ہو رہی ہے، پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے لئے کراچی میں یکم نومبر سے 5 نومبر تک مہم کے دوران 42 لاکھ بچوں کو دوا دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار…
انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر کو بھی پی ٹی وی سے آف ایئر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کے ساتھ سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر بنی تحقیقاتی کمیٹی نے انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور نعمان نیاز کو آف آئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر اور…
عسکری قیادت نے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ
آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس کی ملاقات میں کیا گیا۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں دفاع…
پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے آف ایئر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، پی ٹی وی والے مجھے آف ایئر کرنے والے کون ہوتے ہیں۔شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے 22…
وقت آگیا دنیا مسئلہ کشمیر کیلئے آگے بڑھے اور اسے حل کرے، صدر آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر کے لیے آگے بڑھے اور اس مسئلے کو حل کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر پیس فورم اور دیگر کشمیری تنظیموں کے اشتراک سے آج یورپین دارالحکومت برسلز میں واقع…
وارنر کا بلا چل گیا، آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کینگروز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دبئی میں…
ابھی تک کالعدم تنظیم سے بات نہیں بنی، شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے پر دستخط وزیراعظم سے پوچھ کر وزیراعظم کی مرضی سے کیے، حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوتی ہے، وہ حکومت کیا ہوگی جس کی رٹ نہیں، ابھی تک حکومت کی کالعدم تنظیم سے بات…
عمران خان نے آئی ایم ایف کی عوام دشمن شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کی عوام دشمن شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔صوابی میں مسم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا اور صوبائی صدر امیر مقام کی قیادت میں ریلی…
سندھ میں کورونا کے 343 نئے کیسز، 6 اموات
سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 343 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا سے متاثرہ مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ کراچی سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 13 ہزار 245 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 343 کیسز کا پتہ چلا…
تحریکِ لبیک لانگ مارچ: شیخ رشید کی سعد رضوی سے مذاکرات اور ’بات نہ بننے‘ کی تصدیق
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نیا چینی نظام: کریش کیوں ہوا؟ ٹریڈرز اپ ان آرم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TP5NS_-lNfc
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی ایڈیشنل اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی…
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات، سعد رضوی بھی شریک
اسلام آباد: کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان وزارت داخلہ میں مذاکرات جاری ہے، جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی بھی موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان…
جماعت اسلامی نے حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر قوم کے سامنے رکھ دیا۔ 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح…
NewsEye | ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ | اندر کی کہانی | ڈان نیوز | 28-10-21
https://www.youtube.com/watch?v=SqTlI6TGehw
کالعدم تنظیم کے مظاہرین کا قافلہ گوجرانوالا میں داخل ہوگیا
کالعدم تنظیم کے مظاہرین کا قافلہ چندا قلعہ چوک سے گوجرانوالہ میں داخل ہوگیا، مظاہرین کے روٹ پر دکانیں بند ہیں۔گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ پر ساتویں روز بھی آمدورفت معطل ہے، جبکہ شہریوں کی مشکلات برقرار ہیں۔کالعدم جماعت کی غیر قانونی…
کالعدم تنظیم کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال
کالعدم تنظیم کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہوگئی، راولپنڈی میں مری روڈ کے ارد گرد کے کاروباری مراکز اور بیشتر تعلیمی ادارے بند ہیں۔فیض آباد انٹرچینج سے مریڑ چوک صدر تک مری روڈ دونوں اطراف کنٹینرز لگا کر بند کردی گئی۔چاندنی چوک…