جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول کا عمران کو 24 گھنٹوں میں استعفیٰ دینےکا الٹی میٹم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔ عوامی مارچ سے خطاب کرتےہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان میں ہمت ہے تو 24 گھںٹے میں اسمبلی توڑیں اور نئے الیکشن…

پاکستان علماء کونسل کا اہم اجلاس، پیغام پاکستان کی صورت 15 ہزار علما و مشائخ کا متفقہ بیانیہ

پاکستان علما کونسل نے 23-2022 کے لیے بڑے اہداف کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی صدارت میں پاکستان علما کونسل کا اجلاس ہوا۔پیغامِ پاکستان علما و مشائخ کانفرنس کے…

پی پی237 سے پی ٹی آئی امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 237 سے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔وہاڑی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پی پی 237 کے امیدوار قاسم خان کھچی نے گروپ سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔ن لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ سے…

وزیراعظم کیخلاف سوشل میڈیا مہم کے ملزم کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے ملزم کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور یاسین شاہین نے صابر محمود ہاشمی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم…

جہانگیر ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس کے شرکاء کی اکثریت وزیر اعلیٰ  پنجاب کی تبدیلی کی خواہاں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے ارکان کا موقف ہے عثمان بزدار قبول نہیں،…

اپوزیشن رہنماؤں نے عمران کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے کرلی

اپوزيشن جماعتوں  کے تین بڑے رہنماؤں نے وزیر اعظم  عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تاریخ آپس میں طے کرلی ہے، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

تیزی اسلام آباد اور لاہور میں آئی ہے کراچی میں نہیں، ، خالد مقبول

متحدہ قومی مووومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تیزی اسلام آباد اور لاہور میں آئی ہے کراچی میں نہیں۔ آپشنز موجود ہیں لیکن ابہام کے باعث کوئی بھی قدم قبل ازوقت ہوگا۔ کرامیں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شین وارن کے اہلِ خانہ نے خاموشی توڑ دی، بیان بھی جاری

شین وارن کی موت کے بعد ان کے غمزدہ اہلِ خانہ نے خاموشی توڑ دی اور پہلا بیان جاری کر دیا۔ لیجنڈری آسٹریلین کرکٹر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ نے اس معاملے کو اپنے لیے نہ ختم ہونے والا ایک ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ آسٹریلوی…

یوکرین میں پھنسا انڈین شہری جسے خود سے زیادہ اپنے ’درندوں‘ کی فکر ہے

روس یوکرین تنازع: یوکرین میں پھنسا انڈین شہری جسے خود سے زیادہ اپنے ’درندوں‘ کی فکر ہے7 مار چ 2022، 21:48 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGIRIKUMAR PATIL،تصویر کا کیپشنگیری کمار پٹیل نے کہا کہ یہ دوسری جنگ ہے جس کا وہ سامنا کر رہے…

عمران خان کے امریکا اور یورپ پر لفظی حملوں سے پاکستانی مفادات کو نقصان پہنچے گا، اسحٰق ڈار

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینٹر اسحٰق ڈار نے وزیر اعظم عمران خان کے وہاڑی میں جلسہ عام میں امریکہ اور یورپ پر شدید اور سخت الفاظ میں تنقید پر سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے باعث…