جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، عمران نیازی کو ہم بھاگنے نہیں دیں گے، عوام کی عدالت میں ان کا احتساب ہوگا ہمارے خلاف مقدمات میں نکلا کیا ؟…

وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی سے صحافی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فائرنگ واقعے میں صحافی اطہر متین کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ترجمان وزیر اعلیٰ کے مطابق مراد علی شاہ نے واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کو…

کرناٹک، خاتون ٹیچر نے حجاب پہننے کی پابندی پر استعفیٰ دے دیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں خاتون ٹیچر نے حجاب پہننے کی پابندی پر استعفیٰ دے دیا۔خاتون ٹیچر نےحجاب پہننے پر پابندی پر استعفیٰ دیا اور کہا کہ حجاب اتارنے سے عزت نفس کو ٹھیس پہنچی ہے۔کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعویٰ کیا کہ انتہا پسندوں کے…

کراچی میں صحافی کے قتل پر افسوس ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل سے تعلق رکھنے والے صحافی اطہر متین کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر داخلہ نے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کا ڈاکوؤں کے…

ملزمان اطہر متین کو نہیں لوٹ رہے تھے، ایس ایس پی سینٹرل

ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ملزمان صحافی اطہر متین کو نہیں بلکہ کسے دوسرے شہری کو لوٹ رہے تھے۔پولیس کے مطابق کے ڈی اے چورنگی کے قریب مسلح ملزمان ایک شہری کے ساتھ لوٹ مار کر رہے تھے کہ اطہر متین نے ملزمان کی موٹر سائیکل کو اپنی گاڑی…

پاکستان: مزید 2 ہزار 400 کورونا مریض رپورٹ، 33 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 92…

نااہلی کیخلاف فیصل واؤڈا سپریم کورٹ پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کےخلاف اپیل دائر کر دی، تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان کو فریق بنایا ہے۔وسیم سجاد ایڈووکیٹ نے فیصل واؤڈا کی…

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کو شکست، کراچی نے فتح کا مزہ چکھ لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے شکست دے کر بلآخر فتح کا مزہ چکھ لیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

بِل گیٹس وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے دورہ پاکستان کے دوران عمران خان سے ملاقات میں نتیجہ خیز گفتگو پر شکریہ ادا کردیا۔انہوں نے عمران خان اور فیصل سلطان کے ہمراہ ایک تصویر ٹوئٹر پر جاری کی اور کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے…

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ بالرز کو پریشان کر رہی ہے، زمان خان

لاہور قلندر کے فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں جیسن رائے بالروں کو پریشان کر رہے ہیں تو ہمارے پاس بھی فخر زمان ہیں جو اچھا کھیل رہے ہیں ان کی تسلسل کے ساتھ شاندار بیٹنگ دوسرے بالروں کو پریشان کر رہی ہے۔جیو نیوز سے…

حب ریور روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچے سمیت 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے کا شکار ہونے والے 4 سالہ بچے سمیت 4 افراد موٹر…

کنگز کی ناکامی: ثقلین مشتاق نے بابر اعظم کیلئے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کپتان بابر اعظم اور ان کی ٹیم کراچی کنگز کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جاری بدترین کارکردگی کے بارے میں بات کی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کے…