جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شعیب اختر نے سچن کی پسلیاں توڑ دی تھیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اُن سے کہا تھا کہ آپ کی ڈیلیوری نے میری پسلیاں توڑ دیں۔لیجنڈز کرکٹ لیگ کے دوران ایک حالیہ گفتگو میں، شعیب اختر نے  سچن ٹنڈولکر سے…

یورپ میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

یورپ اِن دنوں شدید آندھی اورطوفان کی لپیٹ میں ہے اور مختلف حادثات میں5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔آندھی اور طوفان سے جرمنی، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں درختوں اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور بجلی اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا۔جرمنی…

کنویں میں پھنسا 5 سالہ افغانی بچہ چل بسا

افغانستان کے صوبہ زابل میں تنگ کنویں میں گرنے والا 5 سالہ بچہ حیدر انتقال کر گیا۔ سینیئر طالبان رہنما انس حقانی نے بچے کے انتقال کی تصدیق اپنے ایک ٹوئٹر بیان کے ذریعے کی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ کنویں میں پھنسا بچہ ہم میں نہیں…

احمد آباد بم دھماکوں کا الزام، 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

بھارتی شہر احمد آباد میں 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کےالزام میں49 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی خصوصی عدالت نے 26 جولائی 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے…

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے محسن بیگ  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔اس سے قبل تھانہ مارگلہ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل…

کراچی: صحافی اطہر متین پر حملہ کرنیوالے ملزمان کے فرار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین پر حملے کے بعد فرار ہوتے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔ فائیو سٹار چورنگی پر ایک نجی پراپرٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے میں واردات کا منظر تو ریکارڈ نہیں ہوا لیکن موٹر…

وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے

وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج وزیراعظم منڈی بہاوالدین میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں بڑے جلسے…

نوجوان حارث کا نصف سینچری بنا کر منفرد انداز وائرل

 پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے وکٹ کیپر اور نوجوان بیٹر محمد حارث نے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد منفرد انداز اپنایا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں حارث نے نصف سنچری مکمل ہونے کے بعد ’ہیش ٹیگ بی دی بیسٹ‘ کا بینر نمایاں کیا۔انہوں…

ملتان کا کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے آج کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے بتای کہ ٹیم میں آج کے میچ کے لیے ایک تبدیلی کی گئی…

شہباز شریف کے جملے پر کمرۂ عدالت میں قہقہے

منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر شہباز شریف کے دلچسپ…

صابر ہاشمی کی درخواستِ ضمانت، FIA سائبر کرائم سے جواب طلب

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں گرفتار ن لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور کی عدالت نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا۔لاہورکی عدالت کے…

حجاب تنازع: اسد الدین اویسی نے تسلیمہ نسرین کو ’نفرت کی علامت‘ قرار دیدیا

معروف مسلمان رہنما اور بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے حجاب سے متعلق بیان پر اُنہیں ’نفرت کی علامت‘ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اسد الدین اویسی نے کہا کہ…

فیصل واؤڈا نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کےخلاف اپیل دائر کر دی، تاحیات نا اہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، الیکشن کمیشن اور مخالف شکایت کنندگان کو فریق بنایا ہے۔وسیم سجاد ایڈووکیٹ نے فیصل واؤڈا کی…

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟ شہباز گِل کا احسن اقبال سے سوال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان کے دورے پر آئے بِل گیٹس کے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کی جس پر عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔احسن اقبال کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بل گیٹس کوئی ماتحت…