جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی پنجاب کی تھانوں کے باہر کیمرے لگانے کی ہدایت

آئی جی پنجاب نے تمام تھانوں کے باہر کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کر دی۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کاکہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب سے ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے میں مدد ملے گی۔راؤ سردار علی نے کہاکہ افسران تھانوں میں سائلین کی داد رسی…

پی ٹی آئی ارکان اگلے الیکشن کیلئے پارٹی کی تلاش میں لگے ہیں، آفتاب شیر پاؤ کا دعویٰ

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اگلے الیکشن کے لیے پارٹی تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔چارسدہ میں پریس کانفرنس کے دوران آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نئے…

آپ نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب القاعدہ سے رابطہ کیا تھا، صحافی کا شہباز شریف سے سوال

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب القاعدہ سے…

سندھ: 24 گھنٹوں میں 62 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 62 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق موجودہ اضافے کے بعد رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 626 تک پہنچ گئی ہے۔ترجمان کے مطابق صوبے 62 افراد میں سے 45 افراد کراچی میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 450 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر 450 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 28 ہزار 650 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 385 روپے…

شعیب ملک، محمد حفیظ عامر سمیت کئی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سری لنکن پریمیئر لیگ2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنالی ہے۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کی تصدیق کردی ہے، ان میں 5 فرنچائز کولمبو اسٹارز،…

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشتگردی پھیل سکتی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشت گردی پھیل سکتی ہے، عالمی انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیمیں چاہتی ہیں افغانستان کے حالات خراب ہوں۔وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی نے مسلم دنیا کے قائدین کو خط…

وزیراعظم سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم نے خطے کی سلامتی و…

نواز دور میں طالبان سے مذاکرات میں عسکری قیادت کا تعاون نہیں ملا تھا،سینیٹر عرفان صدیقی

2013 میں نواز شریف کے دورِ حکومت میں تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے حکومت کو تعاون نہیں ملا تھا۔ عرب ویب سائٹ…

حکومت کیلئے پی ڈی ایم نہیں مہنگائی چیلنج ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے اپوزیشن یا پی ڈی ایم کوئی چیلنج نہیں، حکومت کے لیے چیلنج پی ڈی ایم نہیں بلکہ معاشی بدحالی اور مہنگائی ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا پی ڈی ایم میں بھی میر…

حسن علی قومی ٹیم کی جان اور فائٹر ہے، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی سب نے تعریف کی، مخالف ٹیمیں بھی داد دیتی نظر آئیں۔انہوں نے…

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک آبدوزوں میں سٹیل کے معیار کے جعلی نتائج دیتی رہیں

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک امریکی آبدوزوں میں استعمال ہونے والے سٹیل کے معیار کے جعلی ٹیسٹ منظور کرتی رہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست واشنگٹن میں ایک میٹالرجسٹ (وہ انجینیئر جو دھاتوں کو جانچنے کا ماہر ہو) نے کئی…

سابق پاکستانی کرکٹرز کا سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ردِعمل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلا ف پاکسان کی شکست پر سابق پاکستانی کرکٹرز نےملا جلا ردِعمل دیا ہے۔سابق اسپنر توصیف احمد کا گزشتہ روز ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی شکست پر کہنا ہے کہ ’ انہیں بہت زیادہ افسوس…

ہم کیسے جانتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟

ہمارے ذہنوں میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ زمین کی عمر کتنی ہے اور سائنس دان یہ کیسے معلوم کرتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟ سائنسدانوں کے مطابق دنیا دراصل ایک بڑی گھڑی کی طرح ہے اور ہمیں صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس گھڑی کو کیسے پڑھنا ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 54 پیسے بڑھ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 73 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72…

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت 7 روز کے لیے دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے دور کردی۔اسٹیٹ بینک نے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں سے حکومتی تمسکات خرید کر ایک ہزار 950 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔ سرمائے کی فراہمی منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت کے…