NewsEye | حکومت ایک کالعدم تنظیم سے کیسے اور کیوں مذاکرات کر رہی ہے؟ | ڈان نیوز | 29-10-21
https://www.youtube.com/watch?v=xUpi8iL02N0
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 61 پیسے کم ہوگئی
سعودی عرب سے موصول ہونے والے تین ارب ڈالرز نے مسلسل تیسرے روز روپے کی قدر کو مضبوط کیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 61 پیسے کم ہوکر 171 روپے 65 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک میں گذشتہ تین روز میں ڈالر 3 روپے 62 پیسے تاریخ کی بلند ترین سطح سے…
الٹی گنتی شروع ہوچکی، حکمرانوں کو گھر بھیجا جائے گا، پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے تحت ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر رضا ربانی، تاج حیدر اور دیگر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت سنبھالنے اور مہنگائی پر قابو…
دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھتے ہوئے شاہد آفریدی جذباتی ہوگئے
دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے دوران شاہد آفریدی جذباتی ہوگئے اور اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پیغام بھی بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار شاہد خان آفریدی بھی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور…
افغان ٹیم کتنا ہدف دے سکتی؟ سروے کے نتائج سامنے آگئے
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کو کتنے رنز کا ہدف دے سکتی؟ جیو سوپر کے سروے کے نتائج سامنے آگئے۔جیو نیوز نے افغانستان اور پاکستان کے میچ سے متعلق سروے کرایا اور متوقع ہدف سے متعلق رائے طلب کی۔سروے میں 47 فیصد لوگوں نے…
کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللّٰہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا…
ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین نائب کے 35، 35 رنز ناٹ آؤٹ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 147رنز بنائے ہیں۔افغانستان کے ان دونوں…
پاکستان کی 12 کے اسکور پر پہلی وکٹ گرگئی
ورلڈ کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے 148 کے ہدف کے تعاقب میں 4 اوورز میں 1 وکٹ پر 29 رنز بنالیے ہیں۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں گرین شرٹس کے اوپنر محمد رضوان اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں باونڈری لائن پر کیچ آوٹ ہوگئے۔اس سے قبل ورلڈ…
ہاں شیف محبوب | دیسی مزیدار بیف کنہ بنانے کی ترکیب اور گھریلو آلو کا سلاد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7Zt2ax1uquU
دوبارہ چلائیں | T20WorldCup: کون سی ٹیمیں کوالیفائی کرنے کے لیے فیورٹ ہیں؟ افغانستان کے خلاف حکمت…
https://www.youtube.com/watch?v=6Vo5_iX2FzI
میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0Isnysji1wo
سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا ہے, وزیراعظم عمران خان
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم…
ایک شخص نے ملک کو دنیا بھر میں اکیلا کردیا، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک شخص نے ملک کو دنیا بھر میں اکیلا کردیا ہے۔حیدرآباد میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف پی پی نے احتجاج کیا، اس موقع پر شرجیل میمن نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ملک میں…
کالعدم تنظیم کا مارچ گوجرانوالا سے وزیر آباد کے قریب پہنچ گیا
کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے اپنا رخ وزیر آباد کی طرف کرلیا، وزیر آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے اوجھلہ نہر اور شہر کا داخلی دروازہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا، چناب پل پر رکاوٹیں رکھ دی گئیں، اطراف میں خندقیں بھی کھود دی گئی…
پاکستان کیخلاف افغانستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
ٹی20 ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف افغانستان کے 6 کھلاڑی 76 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔کپتان بابراعظم نے افغانستان کے خلاف اب تک 5 بولر شاہین شاہ، عماد وسیم، حسن علی، حارث روف اور شاداب خان کو استعمال کیا ہے اور…
ہماری سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہماری سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر تیار ہیں، آپ کو ایک حد سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ…
دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے سپر 12 میں پہلی فتح اپنے نام کرلی
ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے جیت کا سفر شروع کردیا جبکہ بنگلادیش نے گھر واپسی کی ٹکٹ کٹوالی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو 3رنز سے شکست دے دی۔بنگلادیش کی ٹیم…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 50 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…
تجاوزات ہٹاتے وقت غریب کو متبادل فراہم کیا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تجاوزات ہٹاتے وقت غریب آدمی کو متبادل ضرور فراہم کیا جائے۔اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت کشمیر ڈیولپمنٹ پیکیج پر اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی اور وزیر خزانہ عبدالماجد نے…
آج سندھ میں کورونا کے 353 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15233 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 353 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ انھوں…