جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب اور انڈیا تعلقات تجارت سے آگے اب سٹریٹجک تعاون تک پہنچ گئے ہیں

سعودی عرب اور انڈیا تعلقات تجارت سے آگے اب سٹریٹجک تعاون تک پہنچ گئے ہیںسلمان راویبی بی سی دلی12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANI،تصویر کا کیپشنمنگل کو سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد المطیر نے انڈیا کا دورہ کیاسعودی…

ایک ’جعلی امیر‘ لڑکی پر جنوبی کوریا اتنا غصہ کیوں ہے؟

جنوبی کوریا: جعلی کپڑوں کا ایک سکینڈل اتنا بڑا مسئلہ کیسے بن گیا؟فرانسس ماؤبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFREEZIA/INSTAGRAMانھیں جعلی ڈزائنر کپڑے پہننے کی وجہ سے ‘کینسل‘ کر دیا گیا تھا۔ ایسا کرنا مغرب میں تو شاید برا نہیں مانا جاتا…

کراچی، پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

پولیس والا ایک بھی ہو تو مجرموں کے لیے کافی ہے، کراچی میں اہلکار نے جان پر کھیل پر شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔اورنگی ٹاؤن میں دو ڈاکوؤں نے بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی…

شکرگڑھ، خواتین پر بااثر افراد کا تشدد، 7 افراد گرفتار

نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں زمین کے تنازع پر کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین پربااثر افراد نے دھاوا بول دیا۔ملزمان نے خواتین پر بے دردی سے ڈنڈے برسائے جس کے باعث خواتین روتی اور چيخ و پکار کرتی رہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نےشاہد علی…

بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کیلئے اے این پی کو آمادہ کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو عوامی مارچ میں شرکت پر آمادہ کرلیا۔اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر سینیٹر رضا…

محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ہاتھوں گرفتار محسن بیگ کے خلاف کراچی میں بھی ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی کراچی میں ہیں اسٹیٹ بینک سرکل میں درج 2 مقدمات کے تسلسل میں درج کی گئی ہے۔ایف آئی…

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 150 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 25ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 150 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بابر اعظم الیون 19…

روس یوکرین بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ تباہ کن ہو گا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر روس یوکرین کا بحران جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو یہ "تباہ کن" ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں ہے،  یوکرین کے…