چینی 120 روپے کلو ہو گئی
موجودہ دورِ حکومت میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں 1 کلو چینی کی قیمت 120 روپے تک ہو گئی۔شہری سرکاری ریٹیل قیمت سے 30 روپے 25 پیسے فی کلو تک مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارۂ شماریات کی جانب سے…
ورلڈکپ، پاکستان کی مستقل فتح، مائیکل وان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل فتوحات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم حریفوں کے اعصاب پر سوار ہوگئی، مائیکل وان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کر دیا۔بھارتی…
کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنالیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کا اسٹائل اپناکر اُن کے کرکٹ کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔پاک افغان میچ میں 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے…
تحریک لبیک کا قافلہ وزیر آباد سے آگے بڑھنے کے لیے کوشاں، پولیس کی شیلنگ
تحریک لبیک کا لانگ مارچ: مظاہرین کی گوجرانوالہ سے پیش قدمی کی تیاری، حکومت کی سخت کارروائی کی تنبیہ5 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنتحریکِ لبیک کا قافلہ بغیر کسی رکاوٹ کے گوجرانوالہ میں داخل ہوااسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی کالعدم مذہبی…
ڈان نیوز کی سرخیاں رات 12 بجے | وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ 30 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=NX6ipblFkPQ
لائیو | کراچی میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=K1z1aHbvhGg
منشیات کیس: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان 3 ہفتے بعد جیل سے رہا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بلے باز آصف علی کے شاندار چھکوں پر اُنہیں شاندار میچ فینیشر قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے گزشتہ…
آصف علی کے چھکوں نے بین اسٹوکس کو ماضی یاد دلادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف پاکستان کے آصف علی کے چھکوں نے انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کو کارلوس براتھ ویٹ کی یاد دلادی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے میچ کے…
راجن پور: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، مغوی بازیاب
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران 20 سالہ مغوی کو بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس آپریشن کے دوران اغواء کار ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔راجن پور میں گزشتہ روز اغوا…
آصف علی نے قرآن پاک کی کونسی آیت شیئر کی؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے بعد قرآن پاک کی آیت سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصف علی نے اپنی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز اُنہیں…
ہربھجن بھی آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی قومی کرکٹر آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے آصف علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’آصف علی نے آخری گیند پر سنگل سے انکار کر کے بہت اعتماد کا مظاہرہ کیا۔‘ٹی ٹوئنٹی…
آلودگی: لاہور پہلے، کراچی دسویں نمبر پر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے اور ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی دسویں نمبر پر موجود ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی صبح 8 بجے کی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا، جہاں کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ…
شہباز و حمزہ کیخلاف 20 نومبر کو عبوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کو 20 نومبر کو عبوری رپورٹ…
یکم نومبر سے پیٹرول مزید ساڑھے 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے، جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 8 روپےتک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے42 پیسے فی…
مجھ پر جو کیس نیب نے بنایا، وہی FIA نے بھی بنایا: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جو کیس نیب نے بنایا، وہی ایف آئی اے نے بھی بنا دیا ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر، قومی…
ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
چنیوٹ: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، ظلم اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے ساتھ ظلم ہورہا…
آصف علی کا پاکستان کو فتح دلانے کے بعد ٹوئٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے میچ کے بعد ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔آصف علی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اور کوئی حکم پاکستان‘ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد…
محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کا بطور وکٹ کیپر ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کیچز کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک…