جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم اکیلے بیٹھ کر گیمز دیکھ رہے تھے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان چین میں اکیلے بیٹھ کر اولمپک گیمز دیکھ رہے تھے، میں وزیر اطلاعات ہوتی تو کبھی ایسی تصویر جاری نہیں کرتی۔سینیٹ…

نایاب بلی صدیوں سے جاپانی ثقافت کا حصہ، خرگوش جیسی دم

جاپان میں ایک ایسی نایاب اور عجیب و غریب بلی کی نسل موجود ہے جس کی مخصوص دم اور جسمانی خواص اسے دیگر سے ممتاز کرتے ہیں۔بلی کی یہ نسل جاپانی ثقافت کا کئی صدیوں سے ایک حصہ ہے، جبکہ یہ روایتی آرٹ اور لوک کہانیوں میں بھی نظر آتی ہے۔ اس بلی…

راولپنڈی میں چوری کی بڑی واردات کرنےوالا خواتین گینگ پکڑا گیا

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں چوری کی بڑی واردات کرنے والا خواتین کا گینگ پکڑا گیا۔خواتین گینگ سے تھانہ ریس کورس کی حدود سے چوری کیا گیا 65 تولہ سونا اور 13 لاکھ نقدی برآمد کرلی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو پولیس نے جڑانوالا سے…

وفاقی وزیر کے بھائی عمر گنڈاپور میئرشپ کیلیے نااہل قرار، علی امین گنڈا پور پر انتخابی سرگرمی پر…

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق علی امین…

حقوق کراچی تحریک کے نئے لائحہ عمل کا اعلان، گھرگھررابطہ کریںگے، 4مارچ کوکراچی کارواں ہوگا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 12 فروری سے ہم کراچی کے لئے اپنی نئی تحریک شروع کر رہے ہیں ، تحریک کے تحت ہم گھر گھر جائینگے اور لوگوں کو انکے حقوق کے لئے سڑکوں پر لائینگے.4 مارچ سے…

جماعت اسلامی کا سراج الحق کی قیادت میں 5مارچ کو فیصل آباد میں دھرنے کا اعلان

فیصل آباد: جماعت اسلامی نے5مارچ کو سراج الحق کی قیادت میں مہنگائی ،بے روزگاری،سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے خلاف فیصل آباد میں بڑے دھرنے کا اعلان کردیاہے۔ اس امرکااعلان جماعت اسلامی…

وزیر داخلہ شیخ رشید سے سعودی ہم منصب کی ملاقات، روابط مضبوط کرنے پر زور

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر مذہبی امور نور…

پشاور: اوگرا حکام کے سامنے گیس سے متعلق عوام کی شکایات

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حکام نے پشاور میں گیس سے تعلق عوامی شکایات پر سماعت کی۔ترجمان اوگرا کے مطابق پشاور میں گیس سے متعلق عوامی سماعت میں 250 سے زائد افراد نے شرکت کی۔اوگرا ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن گیس انتظامیہ،…

پہلے ہی کہا تھا احتساب ہوگا تو سارے چور اکٹھے ہوجائیں گے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی خالد منصور  نے دورۂ چین اور منصوبوں پر بریفنگ دی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان ترقی کی منازل طے کررہا ہے، اپوزیشن…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 68 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 68 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 841 پر بند…

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین ترمیمی بل سینیٹ میں منظور

بچے کو ماں کی تحویل میں دینے سے متعلق گارڈین اور وارڈز ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، بل سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا۔سینیٹ اجلاس میں بل پر بحث کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی محمد خان نے کہا کہ اس بل پر اسلامی…

محنت کرکے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا ہدف ہے، زمان خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل ایمرجنگ کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ محنت کرکے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانا میرا ہدف ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں زمان خان نے کہا کہ لاہور قلندرز ایمرجنگ پلیئرز کو ہمیشہ چانس…

قوم جانتی ہے پی ڈی ایم بنانے والے کون تھے، توڑنے والے کون ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم جانتی ہے پی ڈی ایم بنانے والے کون تھے؟ توڑنے والے کون ہیں؟ قائد حزب اختلاف کی ایک سیٹ کےلیے دھوکہ کس نے کیا؟ ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے  پی پی اور ن لیگ میں بڑھتی قربت پر رد عمل…