جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ومبلڈن میں راجر فیڈرر کا سفر تمام، پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز کے ہاتھوں شکست

سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے ہیں، انھیں کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز نے راجر فیڈرر کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔ ہوبرٹ ہرکاز نے راجر…

کراچی: ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ شروع

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا، دس روزہ کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے دن کے سیشن میں نیٹس پر ٹریننگ کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں این ایچ پی سی کوچز کی زیر نگرانی شروع…

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری

وفاقی وزیر صعنت و پیدوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن دو دن میں جاری ہو جائے گا، پہلی بار گاڑی کی خریداری پر مراعات دی جائیں گی۔خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ رواں سال گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 3 لاکھ تک…

صرف وفاقی وزرا پرچم والی گاڑی استعمال کرسکیں گے، کابینہ کا فیصلہ

کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف وفاقی وزراء ہی قومی پرچم والی گاڑی استعمال کرسکیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق صرف وفاقی وزراء ہی پرچم والی گاڑی استعمال کرسکیں گے۔اعلامیے کے مطابق…

بابر اعظم ون ڈے میں نمبر 1، ٹی 20 میں تیسری پوزیشن پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم بیٹسمینوں میں ٹاپ پر ہیں۔اسی طرح مختصر ترین طرز کرکٹ ٹی 20 کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی بھی…

سعودی عرب میں کورونا سے 14 اموات، 1207 نئے کیسز

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک ہزار207 نئےکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 96 ہزار 516 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے 14…

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے 93…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدھ کو بھی برقرار رہا، انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 55 پیسے بڑھی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل چوتھے روز منفی بندش ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں آج 98 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 92 پیسے ہے۔حصص…

ٹوکیو اولمپکس 2021 کیلئے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی ہے، دستے میں کھلاڑیوں سے زیادہ آفیشلز شامل ہیں، 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز پر مشتمل دستہ کی ٹوکیو روانگی کا سلسلہ 16 جولائی سے شروع…

چاکلیٹ سے تیار کردہ امریکا کے مجسمہ آزادی کی ویڈیو وائرل

مزیدار پیسٹری بنانے کے حوالے عالمی شہرت یافتہ سوئس شیف امائوری گوئشون کے چاکلیٹ سے تیار کردہ اسٹیچو آف لبرٹی نے انٹرینٹ یوزرز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا میں نصب مجسمہ آزادی ایک علامتی حیثیت کی حامل ہے۔ ایک…