بینک کے سرور پر سائبر حملہ کیا گیا، نیشنل بینک
نیشنل بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی صبح کے درمیان نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ کیا گیا۔ سائبر حملے سے بینک خدمات کا سلسلہ جزوی طور پر متاثر ہوا جبکہ متاثرہ سسٹم کو بروقت الگ کردیا گیا۔ترجمان نیشنل…
پی کے ایل آئی لاہور میں جگر، گردے کی پیوندکاری کی سنچریاں مکمل
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں جگر کی پیوندکاری کی سنچری مکمل ہوگئی ہے، پی کے ایل آئی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے اس سال کے پہلے 10 مہینوں میں 100 سے زائد ٹرانسپلانٹ کیے ہیں جن کی کامیابی کا تناسب 96 فیصد سے…
صرف پاکستان انگلینڈ کو روک سکتا ہے، مائیکل وان
انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے رواں سیزن میں صرف پاکستان ٹیم ہی شکست دے سکتی ہے۔ مائیکل وان کا یہ پیغام آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سپر 12 مرحلے کے میچ انگلینڈ کی شاندار فتح…
کالعدم تنظیم کے احتجاج سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہوچکا،حکومت پنجاب
حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم (ٹی ایل پی) کے احتجاج سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کے مطابق محتاط اندازے کے مطابق اس سال دھرنے سے ایک تا پونے 4 ارب کا نقصان ہوچکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
حجرہ شاہ مقیم میں خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیا۔مقدمے کے مطابق ملزم نے خاتون کی ویڈیو اور تصاویر بنائیں اور اسے بلیک میل کرتا رہا۔خاتون کی طرف سے مزاحمت پر ملزم نے اسے اور اُس کے بچے کو قتل کرنے اور ویڈیو…
وزیراعلیٰ سندھ نے منوڑہ بیچ پر ترقیاتی کام کا افتتاح کردیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منوڑہ بیچ پر ترقیاتی کام کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ منوڑہ فرنٹ پر ایک ایکڑ پر پارکنگ بنائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ منوڑہ کے پاس ایک منی پارک بھی تعمیر کیا گیا ہے،…
میں بھی سچا عاشق رسول ﷺ ہوں، وزیراعظم کی علماسے گفتگو
علما و مشائخ سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر اپنے اقدامات بھی دہرائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے علماء و مشائخ سے کہا کہ میں بھی سچا عاشق رسول ﷺ ہوں، میں نے اس معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔انہوں…
آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 126 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے حسبِ روایت ٹاس جیت کر ہدف کے تعاقب کا فیصلہ کیا تھا۔ …
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا مہنگی کردی گئیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا مہنگی کردی گئیں، 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مزید مہنگی ہوچکی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کا 500 گرام…
مظفر گڑھ: 7 افراد کو زندہ جلانے کا مقدمہ، مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ
مظفر گڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں 4 کمسن بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ڈی ایس پی عمران رشید کے مطابق بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان…
علما نے فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کی ملاقات میں موجودگی پر اعتراض کیا؟
وزیراعظم عمران خان سے علماء کرام نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور علامہ طاہر اشرفی کی موجودگی میں ملاقات کرنے سے انکار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے علماء کا مطالبہ مان لیا اور فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کو اجلاس میں آنے سے روک دیا۔علماء نے…
علماء کے اعتراض کی خبر میں حقیقت نہیں، فواد چوہدری کی وضاحت
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علماء کے اعتراضات کی خبروں میں حقیقت نہیں ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کے دوران فوا د چوہدری نے وزیراعظم عمرا ن خان سے علماء کی ملاقات میں ان کی موجودگی پر اعتراض کا جواب…
انگلینڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کا دیا گیا 126 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ہی حاصل کرکے گروپ 1 میں بہتر رن ریٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن…
علماء کی ملاقات کے بعد وزیراعظم سے فواد چوہدری، طاہر اشرفی ملے
وزیراعظم عمران خان نے علماء کرام سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری اور طاہر اشرفی سے ملاقات کی ہے۔بنی گالہ میں آج علماء کرام نے وزیراعظم سے اپنی ملاقات میں فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کی موجودگی پر اعتراض کیا تھا۔وزیراعظم نے علماء…
یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر یکم نومبر سے اضافہ کرنے کی تیاری کرلی ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام مزید متاثر ہوں گے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یکم نومبر سے…
وزیر اعظم عمران خان سے اہلسنّت کے 20رکنی وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کریں گے۔ اہلسنّت کے علماءوزیر اعظم کو تحریک لبیک پر طاقت کے استعمال سے روکنے کی اپیل کریں گے۔
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ممکنہ طور پر…
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اوگرا نے یکم نومبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی تجویزدی تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم…
انفوکس | این ایس سی میٹنگ کی اندرونی کہانی؟ رینجرز ٹی ایل پی کے احتجاج کو سنبھالے گی، پولیس کی…
https://www.youtube.com/watch?v=zlG7KYcJa1Q
DoosraRukh | ٹی ایل پی کا احتجاج: کیا اپوزیشن آگ پر تیل ڈالے گی؟ | آنکھ کے بدلے آنکھ؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qIspZQYlHyQ
ملکہ برطانیہ کو طبی مشورے کون دیتا ہے؟
ملکہ الزبتھ دوم: برطانیہ کی ملکہ کو طبی مشورے کون دیتا ہے؟شان کوفلنشاہی نامہ نگار30 اکتوبر 2021، 21:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJacob Kingملکہ برطانیہ کو ڈاکٹروں نے مزید دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور برطانوی وزیراعظم…