جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں یومیہ ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ

ملک میں انسداد کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 لاکھ 67 ہزار 967 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے، جو اب تک کی یومیہ ویکسین لگانے کا ایک ریکارڈ ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری…

راولپنڈی: جعلی ڈگری کیس، 85 پولیس اہلکار بری

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران 85 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمۂ اینٹی کرپشن نے 2012ء میں مقدمات درج کیے تھے۔پولیس اہلکاروں کے خلاف بھرتی کے لیے جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ…

اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چینی خاتون ہلاک ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ ایف 10 پر تیز رفتاری کے باعث مذکورہ گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہےاسلام آباد پولیس نے مزید…

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے درمیان مذاکرات

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اور صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ملاقات میں سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راحموں بھی موجود تھے ، ملاقات میں میں طے کیا گیا کہ ملتوی شدہ سلیکشن بورڈ دوبارہ شروع کیا جائے گا…

صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے۔ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر شاہ محمد کی حد تک الیکشن کمیشن کا…

امریکی نیوی سیلز میں شمولیت کا مشکل فوجی ٹیسٹ جس میں امیدوار ہلاک بھی ہوئے

ہیل ویک: امریکی نیوی سیلز کا حصہ بننے کے لیے درکار مشکل ٹیسٹ کیا ہے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی نیوی سیلز میں بھرتی ہونے کے لیے امیدواروں کو ’ہیل ویک‘ یعنی ’جہنم میں ایک ہفتہ‘ نامی انتہائی مشکل ٹیسٹ سے گزرنا پڑا ہے۔ امریکہ…

پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، حارث رؤف، محمد نواز کی سرپرائز انٹری

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: آسٹریلوی سکواڈ میں تمام بڑے نام، کیا یہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی حقیقی واپسی ہے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMark Kolbe - CAآسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان میں ہونے والی…

کراچی: پولیس کے پہنچنے پر ڈکیت ATM فٹ پاتھ پر چھوڑ کر فرار

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کی بینک کا اے ٹی ایم ٹرک میں ڈال کر لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزمان اے ٹی ایم فٹ پاتھ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔گزشتہ رات گلشنِ اقبال کے علاقے بلاک 3 میں ایک بینک کے اے ٹی ایم بوتھ…

عدم اعتماد کا پہلی بار سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون پہلی بار سنجیدگی سے عدم اعتماد کا سوچ رہی ہے، آئندہ چند دنوں میں فیصلہ ہوگا پہلے دھاوا کہاں بولنا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان میں عدم…

بھارت: پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا

بھارت میں کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا۔ مدھیہ پردیش حکومت نے گوالیار ایئرپورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ ماجد اختر کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیجا۔بل وصول…

واؤڈا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائینگے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا فیصل واؤڈا کی نااہلی سے متعلق فیصلے کے حوالے سے کہنا ہے کہ فیصل واؤڈا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 2 ملزمان کی ضمانت منظور

پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان میاں حامد محمود اور میاں اسد کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے…

اسد عمر بھی انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی لڑکی کے معترف

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر بھی کرناٹک میں کالج جاتے ہوئے انتہا پسندوں کے  سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے والی بہادر لڑکی مسکان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مسکان کی تعریف میں ایک…