جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شبیر احمد نے دہشت گردوں کو جانی نقصان پہنچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔آئی ایس…

عدم اعتما د کا کھیل جیت کر رہیں گے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا کھیل جیت کر رہیں گے۔ہنگو میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد کے ذریعے ہم نے کھیل شروع کیا اور ہم یہ کھیل جیت کر رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف ایران میں طلبا کا احتجاج

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف ایرانی طلبا سڑکوں پر نکل آئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی طلبا کی بڑی تعداد نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف نعروں کے پلے…

یوکرین تنازع پر روسی و فرانسیسی صدور کا ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی حل پر زور

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر میکروں کے درمیان ٹیلیفون پر یوکرین تنازع پر بات چیت ہوئی ہے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ یوکرینی فوج کی اشتعال انگیزیاں ڈونباس میں کشیدگی کی وجہ ہیں۔دونوں رہنماؤں نے…

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 106 رنزکا ہدف 17.2 اوورز میں حاصل کیا، ٹیم کے کپتان محمد رضوان…

پی ٹی آئی کے 90 ارکان عدم اعتماد کی حمایت کیلئے تیار ہیں، جاوید لطیف کا دعویٰ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 90 سے زائد ارکان عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے 90 سے زائد ارکان…

اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔پی ایس ایل 7 میں اگلے مرحلے کی 4 ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ سے باہر ہونے والی دو ٹیموں میں کراچی کنگز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شامل ہے۔ایونٹ کے اگلے…

دنیا کا بڑا مالیاتی اسکینڈل ’سوئس سیکریٹس‘ جلد سامنے آنے والا ہے

دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آنے کو ہے، جس کی مالیت 100 ارب ڈالر ہے۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان اکاؤنٹس میں موجود رقم کی مالیت پاکستانی روپے میں 17 ہزار 600 ارب روپے ہے۔دنیا بھر کے…

جماعت اسلامی کا کراچی میں صحافی اطہر متین کے قتل اور جرائم کیخلاف احتجاج

جماعتِ اسلامی کراچی نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے سزادی جائے۔ مظاہرے میں جماعت اسلامی کے قائدین اور کارکنان شریک تھے، جنہوں نے…

یوکرین بحران: روس کا بیلاروس میں فوجی مشقوں میں مزید توسیع کا اعلان، مغربی ممالک کی تنقید

یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’آنے والے دنوں‘…

علی امین گنڈا پور کا مریم نواز سے متعلق الفاظ واپس لینے سے انکار

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق الفاظ واپس لینے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلم صافی سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے ن لیگی نائب صدر سے متعلق…

حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہوں گے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میڈیا مخالف قوانین عمران خان اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے کا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں ن لیگی نائب صدر نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم سے متعلق حکومتی آرڈیننس پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے…

آثار ہیں کہ روس یورپ میں 1945 سے بڑی جنگ شروع کرسکتا ہے، برطانیہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ روس یورپ میں 1945 کے بعد سب سے بڑی جنگ شروع کرسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بورس جانسن کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو ماسکو پہلے سے کہیں زیادہ…

ڈی جی صحت سندھ آفس کی ایک ماہ میں 1 ارب کی خریداری کا انکشاف

ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کے آفس میں 1 ماہ کے دوران 1 ارب روپے کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ طور پر کم سامان منگوا کر خریداری صرف کاغذات اور جعلی بلنگ میں ظاہر کی گئی۔جیو نیوز کو حاصل دستاویزات کے مطابق جون 2021 میں ڈی جی صحت نے…