لاکھوں ہیکرز روزانہ پاکستانی اداروں پر حملہ کرتے ہیں، امین الحق
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ لاکھوں ہیکرز روزانہ پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتے ہیں، وزارت آئی ٹی نے مختلف اداروں کو فروری میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق خط لکھا تھا، ان اداروں نے ہماری تجویز پر عمل درآمد نہیں کیا۔کراچی میں…
ہاں شیف محبوب | مزیدار لچھا پراٹھا چکن قیمہ اور پاکستانی آملیٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AtJ87TRUSeQ
بریکنگ نیوز: پاکستان کا قومی جانور مارخور غائب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JAP8wSedNrU
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 3 PM | اہم سیاسی شخصیات ایک بار پھر مشکل میں 1 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=08PK0fFbKTE
کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے GT روڈ خالی کر دیا
حکومت سے معاہدے کے بعد کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین نے وزیرآباد میں جی ٹی روڈ خالی کر دیا، صفائی کا کام جاری ہے، حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور…
نیوزی لینڈ سے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ یعنی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹرز کی ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پہلے پاکستان اور اب نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست اپنے نام کرنے کے بعد کوہلی الیون شدید تنقید کا شکار ہیں۔بھارتی…
پارک لین ریفرنس، نیب کو نوٹس جاری
سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف پارک لین ریفرنس کیس میں شریک ملزم نے ترمیمی آرڈیننس کےتحت ریفرنس کو چیلنج کردیا جس پر عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری اور…
اردوان نے ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کی؟
ترک صدر اردوان برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی انتظامات نہ ملنے پر گلاسگو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیے بغیر اٹلی سے واپس ترکی چلے گئے۔ترک حکام کے مطابق برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم نہ کرنے پر ترک صدر نے…
لائیو | وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hXrGc2lj8fA
ملتان: شاہینہ نے اپنی فوڈ کارٹ کا نام 'بہن جی' کیوں رکھا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=304AXS3Ya_g
ریاست کالعدم جماعت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ | فہد حسین کا تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Cj5vD6aG1kc
راشد خان کیلئے اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کو تسلیم کرنا مشکل کیوں؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ اصغر افغان کی خدمات کا اعتراف کرنے کے…
آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا، شوکت ترین
مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کیلئے آئینی ترامیم کی ضرورت ہے، آئینی…
گلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ 26 جاری
اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26 جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے…
اپنے کھلاڑیوں کو تو باتیں نہ سناؤ ، ہربھجن سنگھ بھی بول پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈکپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے بھارتی…
کالعدم TLP معاملہ، اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر مملکت علی محمد خان کریں گے، اجلاس میں صوبائی وزیر قانون…
بھارت ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے والاہے، شہریار آفریدی
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر ہے۔ شہریار آفریدی نے مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کی…
آصف زرداری کا طاہر القادری کو فون
پیپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ترجمان منہاج القرآن کے مطابق آصف علی زرداری نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلی آڈیو بک کی تکمیل پر مبارکباد…
دو کمپنیوں نےLNG کارگوز کی عدم فراہمی کا بتایا ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نومبر کیلئے ایل این جی کے گیارہ کارگوز کے انتظامات کیے تھے جن میں سے دو کمپنیوں کی طرف سے غیر رسمی طور پر دو ایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ۔جیو نیوز سے بات چیت میں…
جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی
امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے شہریوں کو…