چترال، 3 بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق
چترال کے علاقے کریم آباد کے مقام پر 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔تینوں بہنیں قالین دھو رہی تھیں کہ ایک بہن دریا میں جاگری جسے بچانے کی کوشش میں دوسری دو بہنیں بھی ڈوب گئیں۔ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال لی…
سیربین 9 جولائی 21: افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اتحادی فوجوں کے جانے کے بعد انہوں نے افغانستان کا…
https://www.youtube.com/watch?v=FjamQF0zy4U
زارا ہیٹ کی – 9 جولائی 2021 | معاشرتی امور پر عوام کی رائے
https://www.youtube.com/watch?v=GaCD4hDanMU
خبر کے مطابق – 9 جولائی 2021 | بائیڈن نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کو مسترد کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=LVChMS9yNTo
پاکستان امریکا کے ساتھ علاقائی امن سے متعلق دوطرفہ تعاون کیلئے پُرعزم ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پاکستان امریکا کے ساتھ اقتصادی تعاون، علاقائی امن سے متعلق دوطرفہ تعاون کیلئے پُرعزم ہے۔شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اس موقع پر دو طرفہ تعلقات…
حج ویزوں کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا، طاہراشرفی
وزیراعظم کےخصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نےکہا ہے کہ سعودی عرب نے حج کے سلسلہ میں پاکستان یا کسی بھی جگہ پر ویزے نہیں دیئے۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ حج ویزوں کےنام پر عوام کو گمراہ کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے…
پرویز الہٰی کی یقین دہانی، صحافیوں نے اسمبلی اجلاس بائیکاٹ کی کال واپس لے لی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی یقین دہانی پر صحافیوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ اور احتجاج کی کال واپس لے لی۔چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ آزادی صحافت کے تحفظ کے لیے وہ صف اول میں کھڑے ہوں گے۔ لاہور پریس کلب کے صدر…
مسلسل مہنگائی کا چوتھا ہفتہ، چینی سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے
نئے مالی سال کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ صفر 7 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مجموعی شرح 12 اعشاریہ28 فیصد ہوگئی۔ عید سے پہلے لہسن، آلو، پیاز، ٹماٹر اور چینی سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں کو پر لگنے لگے جبکہ ملک میں چینی کی اوسط…
لنکا پریمئر لیگ 4 ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی
سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) 2021ء کو 4 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایس ایل سی نے 29 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکن پریمیر لیگ اب 29 نومبر سے ہوگی۔ایس ایل سی نے ایل پی ایل سیزن 2 جو 5 ٹیموں کے…
کراچی کسی کی خالہ کا گھر نہیں ہے جو مرضی کرتے پھریں، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تقرری پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ کراچی ہم سب کا ہے، کسی کی خالہ کا گھر نہیں ہے کہ جو مرضی کرتے پھریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران…
گوادر میں سرمایہ کاری کریں، سنجرانی کا تاجروں کو مشورہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ کاروبار ترقی کرے گا تو ملک کو فائدہ ہوگا، تاجر حضرات گوادر میں سرمایہ کاری کریں۔صادق سنجرانی نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہاں آنے کا مقصد تاجروں…
بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی، 977 ٹیسٹ میں سے 82 مثبت آئے، محکمہ صحت
بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں کمی ہوئی ہے۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے977 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 82 مثبت آئے۔ کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8.3 فیصد ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ 59…
ومبلڈن: جوکووچ اور بریٹینی فائنل میں پہنچ گئے
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ اور اٹلی کے 25 سالہ کھلاڑی بریٹینی مدمقابل ہوں گے۔ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اٹلی کے میٹیو بریٹینی نے پولینڈ کے ہوبرٹ ہرچ کاچ کو جبکہ نوواک جو کووچ نے شیپوویلوف کو…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا امتحانات ملتوی نہ کرنے پرواک آوٹ
قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے امتحانات ملتوی نہ کرنے پر واک آوٹ کیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بچوں کو بغیر تیاری فیل کروانا کیوں لازمی ہے، ایک امتحان کے بعد ضمنی امتحان میں طلبہ کو بھیجنا کیا ضروری ہے۔شفقت محمود…
جب بھی میچ میں برا کھیلتے ہیں تو اکٹھے بیٹھ کرغلطیوں کا جائزہ لیتے ہیں، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیریز کا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے، پہلے ون ڈے میں جو غلطیاں کیں اس کا جائزہ لیکر کم بیک کریں گے، لارڈز کا گراؤنڈ اور کنڈیشنر ہماری ٹیم کیلئے ساز گار رہا ہے۔شاہین…
اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کا پانچواں ملزم بلال مروت گرفتار
اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کے پانچویں ملزم بلال مروت کو بھی گرفتار کرلیا گیا، پہلے سے گرفتار چار میں سے تین ملزمان عثمان مرزا، فرحان شاہین اور عطاء الرحمان کو پولیس نے مزید چار دن کا ریمانڈ لے لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے…
رحمان بابا ایکسپریس کو خانپورہ کے قریب حادثہ
رحمٰن بابا ایکسپریس کو خان پور کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکراگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال…
حکومت نے مان لیا نئی ایل این جی پائپ لائن ضروری ہے، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے تسلیم کرلیا کہ ایل این جی کی نئی پائپ لائن کی ضرورت ہے۔مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر کے شاہ زیب خان زادہ کو انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تین…
پنجاب میں ججز کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی
لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ چلانے پر پابندی عائد کردی۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے مراسلہ بھجوا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کو فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کے استعمال سے گریز…
زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی گلزار حسین شاہ کو ایک ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا۔ نوٹس کے مطابق رنگ روڈ منصوبے کی رپورٹ میں زلفی بخاری کو ملوث کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قانونی نوٹس میں…