جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اظہر محمود نے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے وہاں کی شہریت نہیں لی ، اہلیہ نے واضح کردیا

سابق قومی کرکٹر اظہر محمود کی اہلیہ نے شوہر کے آئی پی ایل کھیلنے کے دوران وہاں کی شہریت کے حوالے سے غلط خبروں کی تردید کی ہے۔اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے ٹوئٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے تصحیح کی کہ ان کے شوہر نے بھارتی شہریت…

ملتان: مبینہ مقابلے کیلئے لے جانے والا ڈاکو فرار ، 5 اہلکار معطل

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے لیے لے جانے والا ڈاکو پولیس حراست سے فرار ہو گیا، جس پر 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل پولیس کی غفلت کے باعث سٹی...پولیس ذرائع کے مطابق 70 لاکھ روپے کی ڈکیتی…

مودی کے جلسے میں دھماکا کرنے والوں کو سزائے موت کی سزا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پٹنہ کے مقام پر 2013  کے جلسے میں دھماکے کرنے والے 4 ملزمان کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی عدالت نے دھماکے میں ملوث 9 ملزمان کو سزا سنائی۔ بھارتی پنجاب کے عوام نے…

ورلڈکپ T20 میں پاکستان ہی انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، کیون پیٹرسن

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس…

شہزادہ چارلس اسٹیج پر آتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس تقریب سے خطاب کیلئے ڈائس کی جانب جاتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے۔شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کے لیے ڈائس تک جاتے ہوئے سیڑھیوں پر ہی لڑکھڑا گئے۔ چینی صدر…

ملکی تجارتی خسارہ 4 ماہ میں 103.8 فیصد بڑھ گیا

ملکی تجارتی خسارہ 4 ماہ میں 103 اعشاریہ 8 فیصد بڑھ گیا۔وزارتِ تجارت کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران تجارتی خسارہ 15 ارب 52 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔اسلام آباد(پی پی آئی) ملک کا تجارتی خسارہ 7 ارب...وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال…

لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز...ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی…

حکومت کی نیپرا سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، سماعت مکمل

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 39 پیسے سے 1 روپے 68 پیسے تک مہنگی کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرِ صدارت بجلی مہنگی کرنے سے متعلق وفاقی حکومت…

کالعدم جماعت سے اتحاد کا مطلب عالمی سطح پر تنہائی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں سیاست میں بہتر کردار ادا کرنے کے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں۔وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انتہا پسند جماعت سے اتحاد کا مطلب عالمی سطح پر…

صارف کہاں جائے؟ کیا مرجائے؟ حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟ نیپرا میں حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی سماعت کے موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے وفاقی حکومت کے ساتھ…

پاکستانی قیدی ماجد خان پر گوانتانامو بے میں تشدد ’امریکہ کی اخلاقی ساکھ پر داغ ہے‘

سی آئی اے کی جانب سے پاکستانی قیدی ماجد خان پر ہونے والا تشدد ’امریکہ کی اخلاقی ساکھ پر داغ‘ قرار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے کی فوجی عدالت کی آٹھ رکنی جیوری کے سات سینیئر افسران نے امریکی خفیہ…

جو بائیڈن موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں سو گئے

امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے آنکھیں بند کر لیں۔ایک موقع پر ان کے ایک معاون نے آ…