جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان: کابل میں دو دھماکے، 19 افراد ہلاک، 50 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ دھماکے سردار داؤد خان ملٹری اسپتال کے قریب ہوئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک دھماکا سردار محمد داؤد خان اسپتال کے داخلی…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم

مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے مودی حکومت کے  جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔قابض مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مزید 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ جن میں سے 3 ہزار اہلکار صرف سری نگر اور بقیہ…

مہربان شوہر نے بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی

بھارت میں ایک مہربان شخص نے اپنے رشتہ داروں کو جاننے والوں کو حیران کرتے ہوئے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے گروگرام سے تعلق رکھنے والے ایک اکاؤنٹنٹ پنکج شرما نے کومل سے رواں ماہ…

برازیل میں متجسس طوطے کی ٹریفک سرویلینس کیمرے کے ساتھ آنکھ مچولی کی ویڈیو وائرل

ایک انگلش جملہ ’برڈ آئی ویو‘ کا انتہائی دلچسپ اور حیران کن مطلب اس وقت سامنے آیا جب براعظم جنوبی امریکا کے ملک برازیل کی ایک شاہراہ پر ایک متجسس طوطے نے فیصلہ کیا کہ وہ ٹریفک کی نگرانی کے لیے لگائے گئے کیمرے کو چیک کریگا۔بس پھر کیا تھا…

بابر اعظم، محمد رضوان سب سے زیادہ سنچری پارٹنرشپ بنانے والی جوڑی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے سب سے زیادہ…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بلاسٹر بیٹسمین اور کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑی ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس…

بنگلادیش 84 پر ڈھیر، جنوبی افریقا کیلئے آسان ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے آج کھیلے جانے والے میچ کی پہلی اننگز جنوبی افریقا بولرز کے سامنے بے بس نظر آنے والی بنگلادیشی ٹیم 84 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آج دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے…

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کالعدم جماعت کے معاملے پر ارکان کو گفتگو کرنے سے منع کردیا۔اجلاس کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا…

ابوظبی پاکستان کا قلعہ، 10 سال میں صرف ایک ناکامی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی کا شیخ زید اسٹیڈیم گزشتہ 10 سال سے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کا قلعہ بن کر سامنے آیا ہے۔ لاہور میں 2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد سے قومی ٹیم اپنی ہوم سیریز یو اے ای کے…

جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو ہرادیا، سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آج دن کے پہلے میچ میں…

حکومت قانون سے نہ کھیلے، تماشے نہ کرے: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ قانون سے نہ کھیلیں، تماشے نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کو قانون بنانا ہی…

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے لیے آج کے میچ میں جیت بہت اہم ہے، جیت کی بدولت ہی ان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات…

شاہد خاقان دوبارہ کورونا کا شکار

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ میں…