جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں چیزیں اچھی ہورہی ہیں کرکٹ میں بھی اچھا ہو رہا ہے، رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملک میں چیزیں اچھی ہورہی ہیں کرکٹ میں بھی اچھا ہورہا ہے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میں اور بابر ایک دوسرے کو ساتھ لےکر چل رہے ہیں۔ ان کا کہنا…

قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

لاہور میں ہونے والی قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی، پاکستان آرمی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔نیشنل مینز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے تین روزہ مقابلے یونیورسٹی گراؤنڈ میں ہوئے، ایونٹ میں واپڈا کے ویٹ لفٹرز چھائے رہے جنہوں نے پہلی پوزیشن…

لاہور: چلڈرن اسپتال میں ڈینگی سے 8 ماہ کا بچہ جاں بحق، پنجاب میں مزید 3 افراد کا انتقال

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ڈینگی سے متاثر 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا۔پنجاب میں ڈینگی سے مزید تین افراد انتقال کرگئے۔ اس طرح 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں ڈینگی کے مزید 494…

امریکا نے کچھ موقعوں کے لیے بھارت سے اپنا علاقہ دینے کو کہا ہے، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے بھارت سے کہا ہے کہ اپنا علاقہ کچھ موقعوں کے لیے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کو دیدے۔روسی وزیر خارجہ کے مطابق سنا ہے امریکا کی اس حوالے سے کوشش ہے کہ بھارت کو آمادہ کیا جائے۔ سرگئی…

فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو ہدف تنقید بنالیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ حکومت قیمتیں کنٹرول نہیں کر پارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت مہنگائی پر جلوس نکالے تو…

صحافیوں کے خلاف جرائم، عالمی پیپلز ٹربیونل کی دی ہیگ میں سماعت

نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں صحافیوں کے قتل اور ان کے خلاف دیگر جرائم کو منظر عام پر لانے اور ان جرائم کے مرتکب اور ذمہ داروں کو سزائیں دینے کے لیے عالمی پیپلز ٹربیونل کی سماعت کا آغاز ہوگیا۔ٹربیونل کی ابتدائی سماعت میں متاثرین کی جانب سے…

احساس ٹارگٹڈ سبسڈی منظور، کابینہ اجلاس کے اہم فیصلے سامنے آگئے

وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے احساس آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق غریب آدمی کو مہنگائی کے پیش نظر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر عنایت…

بابر کے ساتھ رضوان نے بھی کوہلی سے ریکارڈ چھین لیا

بابر اعظم کے ساتھ ساتھ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نمیبیا کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا۔ محمد رضوان کا ان تمام بیٹرز میں سب سے بہترین کیریئر ایوریج ہوگیا جنہوں نے کم از کم ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز…

محمد رضوان اور بابر اعظم نے T20 میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔دونوں کرکٹرز ایک سال میں بطور پارٹنرز ایک ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم…

نمیبیا کو شکست، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان نے گروپ اسٹیج میں اپنی مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گروپ 2 کے اس میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے…

پاکستان 5 مرتبہ T20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں ایونٹ میں سیمی فائنل میں کوالیفائی کرکے پانچویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے ہرا کر قومی ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے…

بابر کے بیٹسمین کامیاب، نمیبیا کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے…

نائیجیریا: زیر تعمیر عمارت گرنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی

نائیجیریا میں گزشتہ روز 22 منزلہ زیرتعمیرعمارت گرنےکے واقعے میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ عمارت کے ملبے سے اب تک 7 افراد کو ریسکیو کیا جاچکا ہے۔ واقعہ کے وقت عمارت میں ممکنہ طور پر تقریباً 100مزدور موجود تھے۔عمارت کے ملبے…

پاکستان کی نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں قومی ٹیم 122 کے اسکور تک 2 کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…