متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کی بدلتی معاشی حقیقت کیوں کھٹک رہی ہے؟
متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کی بدلتی معاشی حقیقت کیوں کھٹک رہی ہے؟ سمیر ہاشمیمشرقِ وسطی کے بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندونوں ملکوں کے رشتے میں دراڑیں گہری ہوتی جا رہی ہیںدنیا میں تیل پیدا کرنے والے سب سے…
’طالبان چاہیں تو دو ہفتوں میں پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں‘
بورس جانسن: برطانوی فوجیوں کی بڑی تعداد افغانستان سے نکل چکی ہے34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرطانوی فوجیوں کی بڑی تعداد 2014 میں وطن واپس لوٹ آئی تھیبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں نیٹو کے…
بائیڈن اور پوتن کے درمیان رابطہ: ’امریکہ سائبر حملوں کے خلاف ہر ضروری اقدام اٹھائے گا‘
جو بائیڈن اور ولادیمیر پوتن کے درمیان فون کال: ’امریکہ سائبر حملوں کے خلاف ہر ضروری اقدام اٹھائے گا‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے کہا ہے کہ…
فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس نے برصغیر کی تقدیر بدل دی
فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیاں بعد بھی باقی ہیںمرزا اے بی بیگ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہlive history indiaجولائی 10 سنہ 1800 ایک یادگار…
بن لادن کمپنی سے نکالے گئے پاکستانی ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کیسے ممکن ہوگی؟
سعودی عرب: مسجد الحرام میں بن لادن کرین حادثے کے کئی سال بعد پاکستانی مزدوروں کو واجبات کی ادائیگی کیسے ممکن ہوگی؟حمیرا کنولبی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگیارہ ستمبر 2015 کو یہ ایک جمعے کی شام تھی۔…
روس افغانستان میں کیا چاہتا ہے؟
افغانستان غیر ملکی فوجوں کا انخلا اور طالبان کی پیش رفت: روس افغانستان میں کیا چاہتا ہے؟بی بی سی مانیٹرنگ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرین کی نظر میں روس افغانستان کے بارے میں غیر جانبداری کی پالیسی کو ترک کر کے…
لبنان میں دو بڑے بجلی گھر بند، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا
لبنان میں دو بڑے بجلی گھر بند، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP via Getty Imagesلبنان کے دو مرکزی بجلی گھروں کے جمعہ کے روز بند ہو جانے کے بعد ملک بھر میں تقریباً مکمل طور پر بجلی بند ہوگئی ہے۔ ان بجلی گھروں کو…
گہرے سمندروں میں کان کنی کی جانب پیش رفت
گہرے سمندروں میں کان کنی کی جانب پیش رفتڈیوِڈ شُکمینبی بی سی سائنس ایڈیٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGSR،تصویر کا کیپشنپٹانیا ٹو سمندر کی تہہ یا ڈیپ سی میں مائننگ کرنے والی مشین کا ماڈل ہےکیا سمندروں کی تہہ میں کانیں ایک حقیقت بننے والی…
ری پلے – 10 جولائی 2021 | پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ون ڈے میچ پر تبادلہ خیال
https://www.youtube.com/watch?v=Zbnr57p-5WU
افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایف ایم قریشی کا اہم بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TddtWS0cUZk
سکھر ٹرین حادثہ: جاں بحق مسافروں کے لواحقین کو 15 لاکھ ملیں گے
ریلوے حکام نے سکھر ٹرین حادثہ کے متاثرین سے دستاویزات جمع کروانے کی اپیل کی ہے، چیف کمرشل مینجر ریلوے روبینہ ناصر کا کہنا ہے کہ جاں بحق مسافروں کے لواحقین کو 15 لاکھ، زخمیوں کو 50 ہزار سے 3 لاکھ تک ملیں گے۔روبینہ ناصر نے کہا کہ ٹرین…
کراچی: سی این جی پمپ پر گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی میں سی این جی پمپ پر سیکیورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد سی این جی پمپ پر انٹرنیٹ کا کام کرنے آئے تھے۔پولیس نے…
کراچی: پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزمان قتل کے 4 مقدمات میں مفرور نکلے
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ہوکر گرفتار ہونے والے دو ملزمان قتل کے 4 مقدمات میں مفرور نکلے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 6 جولائی کو شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ملزمان کے جرائم کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔ …
عمران خان کے خلاف جو بھی بات کرے گا اسے جواب ملے گا، کامران بنگش
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے عطا تارڑ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل والے پاور شو سے ن لیگ کے اوسان خطا ہوگئے ہیں، لیکن یہ ٹریلر تھا، عمران خان کے خلاف جو بھی بات کرے گا اسے جواب ملے گا۔ پشاور…
پشاور: جنازے میں شریک افراد کے طالبان کے حق میں نعرے
پشاور کے علاقے ریگی میں جنازے میں شرکت کرنے والے افراد نے طالبان کے حق میں نعرے لگائے، طالبان کے حق میں نعرے لگانے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ جنازے کے بعد کچھ لوگ امارات اسلامی کے جھنڈے لائے تھے۔ تحقیقات کے بعد متعلقہ…
ایسٹرازینیکا کی 12 لاکھ 36 ہزار خوراکیں آئندہ ہفتے ملنے کا امکان
پاکستان کو کورونا سے بچاؤ کی ایسٹرازینیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزار خوراکیں آئندہ ہفتے ملنے کا امکان ہے۔وزارت صحت کے مطابق پاکستان کو ایسٹرازینیکا کی خوراکیں کوویکس کے تحت ملیں گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و…
انسداد دہشت گردی عدالت میں عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت
انسداد دہشت گردی عدالت میں عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی، سیشن جج وسطی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی درخواست پر ویڈیولنک کےذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ اعترافی بیان ریکارڈ کرنے…
مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T1vqgOmQ8To
بھارت: اسٹیج پر دولہے کی ماں کے ہاتھوں چپل سے پٹائی
بھارتی ریاست اترپردیش میں ہونے والی شادی کی تقریب کی ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں والدہ نے اسٹیج پر چڑھ کر مہمانوں کے سامنے دولہا کی چپل سے پٹائی کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا دلہن اسٹیج پر ایک دوسرے کو…
ایم کیو ایم حیدر آباد میں بھی ریلی نکالے گی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے بعد سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں بھی پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔سندھ اسمبلی کی اپوزیشن جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے صوبائی حکومت کے بجٹ مسترد کردیا۔ذرائع نے…