جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا نہایت ضروری کیوں؟

ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن سے مراد شریانوں کے خلاف بڑھتاخون کا دباؤ ہےجو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتا ہےاور دل، گردوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ اسٹروک کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس مرض کی برسوں تک کوئی خاص علامات…

کالعدم تنظیم احتجاج: وفاق، پیمرا کو جواب داخل کرانے کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج میں شامل افراد پر تشدد روکنے اور میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو جواب داخل کرانے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے دی ۔جسٹس عامر فاروق نے شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست…

امریکی ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک تبادلہ...انٹر بینک میں 1 ڈالر 79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔کراچی ( اسٹاف…

کالعدم تنظیم کے مزید 82 کارکن رہا

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے، اڈیالہ جیل سے کالعدم تنظیم کے مزید 82 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔کالعدم تنظیم کے مظاہرین آج چھٹے روز بھی وزیر آباد پارک میں موجود ہیں۔حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان…

پاکستان، مزید 11 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

سرجانی اور منگھوپیر تھانے کی مکمل نفری تبدیل

سرجانی اور منگھوپیر تھانے کی مکمل نفری تبدیل کر دی گئی، نفری کو سینٹرل پولیس کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں تھانوں سے تقریبا 250 کے قریب افسران و اہلکاروں کی تبدیلی کی گئی ہے۔کراچی میں 7 کروڑ روپے مالیت کی…

ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے…

اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور

سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں مشیرِ جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالتِ عالیہ نے مزید سماعت کے لیے درخواستِ ضمانت ٹرائل کورٹ کو ارسال کر دی۔سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی سروس بحال ہو گئی،…

سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا حیرت انگیز احساس ہے: آصف علی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دو اہم میچز میں شاندار چھکے مار کر ٹیم کو فتح دلوانے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شائقین کرکٹ کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ: بابر نمبر ون ہوگئے

پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ…

T20 ورلڈ کپ: شعیب ملک کی مقبولیت میں اضافہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹر شعیب ملک کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔شعیب ملک کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر شعیب ملک کو اُن کے آفیشل اکاؤنٹ سے 3…

جمشید چیمہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد، ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کر لیا۔ امیدوار تحریکِ انصاف جمشید اقبال چیمہ نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ…

وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے یہ بات بتائی ہے۔انہوں…

شہر اقتدار میں ڈینگی کے 98 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، ڈینگی سے بیمار مزید ایک شہری کا انتقال ہو گیا جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ ایک روز میں ڈینگی سے مزید 98 افراد بیمار ہو ئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ روز انتقال کرنے…

قومی ٹیم کے دورۂ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل ہوگا ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فوری بعد دبئی سے ہی بنگلہ دیش روانہ ہو گی، ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں روانگی کے شیڈول میں ردوبدل ممکن ہے ۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیم کے دبئی سے ہی بنگلہ دیش روانگی کے شیڈول میں تبدیلی قابل غور نہیں ہے…

وزیرِ اعظم فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لیں: کالعدم تنظیم/ سنی تحریک

کالعدم تنظیم ٹی ایل پی اور سنی تحریک نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران…