جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تمام چیزوں کا سامنا کر رہے ہیں، کیس ثابت ہو تو جوابدہ ہوں گے، ناز بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم تمام چیزوں کا سامنا کر رہے ہیں، کیس ثابت ہو تو ہم جوابدہ ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پی…

لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں  زیر تعمیر عمارت پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کریکر حملے میں  ایک شخص زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر تعمیرعمارت پر کیا گیا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔ بشکریہ…

رضوان کی ملتان چھٹے میچ میں بھی کامیاب، زلمی کو 42 رنز سے شکست

ملتان سلطانز نے آل راؤنڈ پرفارمنس دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں اور اپنے مسلسل چھٹے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے…

امریکا کا افغانستان میں مشن جھوٹا اور بے مقصد تھا، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امریکا کے افغانستان میں مقاصد واضح نہیں تھے اور اس کا افغانستان میں مشن جھوٹی بنیاد پر اور بے مقصد تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…

امریکی ڈی جیز نے طویل ترین انٹرویو کا ریکارڈ توڑ دیا

امریکی ریاست اوہائیو کے ریڈیو ڈی جیز کی ایک جوڑی نے طویل ترین انٹرویو کنڈکٹ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ زچاری سنوٹکو 808 ایس اور جان کیرول یونیورسٹی کے ڈبلیو جے سی یو، ایف ایم کے مکس ٹیپ شو  کے ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں جبکہ ان کے ساتھی…

محمد رضوان کو کپتان بنانے کا مشورہ کس نے دیا؟ جہانگیر ترین نے بتادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کی ٹیم ملتان سلطان کے کپتان کا نام فائنل کرنے کے لیے جہانگیر ترین کو مشورہ کس نے دیا تھا؟ انہوں نے اس حوالے سے بتادیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ محمد رضوان کو کپتان بنانے…

ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ دفاعی چیمپئن نے…

عدالت سے مسلمان طالبات کو حجاب کے حق میں فوری ریلیف نہ مل سکا

بھارتی ریاست کرناٹک میں عدالت کی جانب سے مسلمان طالبات کو حجاب کے حق میں فوری ریلیف نہیں مل سکا، کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب سے متعلق مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے فوری طور پر ریاست کے تمام کالجز کھولنے کا حکم دے دیا۔ریاستی…

پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا دوسرا مرحلہ لاہور میں شروع ہوگیا، ٹریفک کنٹرول اور سیکیورٹی پر مامور ڈی ایس پی نے موٹر سائیکل سوار کو تھپڑ ماردیا۔لاہور میں پی ایس ایل میچ شروع ہونے سے قبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا…

پاک جاپان بزنس کونسل کی مسکان کو اسکالرشپ کی پیشکش

جاپان کی معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے سامنے کلمہ حق کہنے والی بہادر بیٹی مسکان کے لیے جاپان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے پاک جاپان…

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے برقرار

ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 639 روپے برقرار…

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ کراچی میں ایونٹ کے میچز کا اختتام ہونے کے بعد اب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بقیہ میچز کا آغاز ہوگیا۔ ٹاس…

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملےکی کوشش ناکام

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق بارودی مواد سے لدا ڈرون طیارہ ابہا ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہا تھا۔ سعودی میڈیا نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی دفاعی نظام نے ڈرون طیارے کو فضا میں ہی…