وزیروں میں اسناد دینے سے مقابلے کا ماحول پیدا ہوگا، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزارتوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے، اس سے کارکردگی بہتر ہوگی، وزیروں میں اسناد دینے سے مقابلے کا ماحول پیدا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار فرخ حبیب نے جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…
کارکن کے قاتلوں تک بہت جلد پہنچ جائیں گے، مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی ( پی ایس پی ) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم امن پسند لوگ کبھی حالات خراب نہیں ہونےدیں گے، یہ ہمارا آٹھواں ساتھی ہے جس کو قتل کیا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جو ممالک پاکستان…
سوات: جانور کا مبینہ حملہ، کمسن بچی اور 2 خواتین جاں بحق
سوات کے علاقے اونڑہ مٹہ میں مبینہ طور پر جانور کے حملہ سے کمسن بچی اور 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی خونخوار جانور نے تینوں پر حملہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ بچی اور خواتین گھر میں تھیں جب حملہ…
صومالیہ: ریسٹورنٹ میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک، 12 زخمی
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک ریسٹورنٹ میں مشتبہ خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دھماکا صدارتی محل جانے والی ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کے متاثرہ…
مزاحمت کی علامت باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی
بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مزاحمت کی علامت بن جانے والی کرناٹک کی باحجاب طالبہ کو بھارتی اخبارات نے صفحہ اول پر جگہ دی ہے۔اپنے پیغام میں شالینی جھا نے کہا کہ لڑکی کو اگر حجاب میں کوئی مسئلہ نہیں تو خود کو کہنے والے ہندو بھگتوں کو کس…
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
وزارت خزانہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی سرکاری ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنٹس بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے گا، جس…
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاریوں پر نظر ہے، یورپین یونین
یورپین یونین نے کہا ہے کہ وہ انڈین کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاریوں کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کے بارے میں مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔یورپین یونین کی جانب سے یہ بات اس کی ایشیا کے لیے ترجمان نبیلا…
Zara Hat Kay | CPEC کا دوسرا مرحلہ اور اس کے چیلنجز | اپنا کاروبار کیسے شروع کریں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Sa6Mi2pAOAo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | "اتحادی اب حکم کا بوجہ بردشت نہیں کرسکے" مریم |10-02-22
https://www.youtube.com/watch?v=dnwxNiGyQiE
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | مراد سعید کی جیت | ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کا کیس کمزور؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=liU5lgsIMsA
برطانوی ہائی کمشنر کی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات
برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے…
چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی
عوام کے پسندیدہ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی۔ 50 فیصد کے قریب پاکستانیوں نے سردیوں میں مونگ پھلی کو پسندیدہ خوراک قرار دیا۔پلس کنسلٹنٹ سروے میں عوام کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق چلغوزہ، کاجو، بادام، پستے…
167جمہوری ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟
دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نیم جمہوریت یا ہائیبرڈ حکومت ہے، پاکستان کا دنیا کے167 جمہوری ممالک میں 104واں نمبر ہے۔بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے ’انٹیلی جنس یونٹ‘ نے دنیا بھر میں جمہوریت کے حوالے سے سال…
کرناٹک کی مسلمان بیٹی نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کردیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرناٹک کی مسلمان بیٹی نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کردیا۔اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مسلمان بہنوں، بیٹیوں کو حجاب پہننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلامی اقدار…
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی اسکولوں میں مذہبی ڈریس کوڈ پہننے کی پھر مخالفت
بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے اسکولوں میں مذہبی ڈریس کوڈ پہننے کی ایک مرتبہ پھر مخالفت کردی۔وزیر اعلیٰ کرناٹک نے کہا کہ ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے تمام اسکولوں کو کھولنےکا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی ڈریس کوڈ دونوں جانب سے…
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 399 پوائنٹس گرگئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 399 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 940 پر بند ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے برقرار…
بھارتی سرحد عبور کرکے نایاب ہرن پاکستان آگیا
بھارتی سرحد عبور کرکے نایاب ہرن پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔قصور میں ہرن نے منڈی عثمان والا کے سرحدی علاقے کھلچی جاگیر سے سرحد پار کی۔ سانبھڑ نسل کے نایاب ہرن کو لوگوں نے پکڑ لیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم…
جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہورہے ہیں وہ ن لیگ حکومت نے بنائے، طارق فضل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہو رہے ہیں وہ سب ن لیگ حکومت نے بنائے۔ جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ جو کام اچھا ہوگا ہم اس کی…
5 وزیر میرے ساتھ رابطے میں ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں ہیں، یہ لوگ اپنے سیاسی مستقبل…
ن لیگ اور پی پی کی پیشکش پر غور کیلئے جہانگیر ترین گروپ کی بیٹھک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین گروپ کا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ملاقاتوں کی پیشکش پر غور کرنے سے متعلق لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملاقاتوں کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی…