جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسٹمز میں اربوں روپے کی غلط انوائسنگ ہوتی ہے، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کسٹمز میں اربوں روپے کی غلط انوائسنگ ہوتی ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی میں سے صرف 30 لاکھ لوگ ٹیکس جمع کراتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے تقریباً 30 ہزار لوگ…

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، ہم آپ کے خلاف جہاد لڑ رہے ہیں، مت سوچو کہ تم بچ جاؤ گے۔اسلام آباد میں شہباز شریف کے…

خواجہ سہیل منصور ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی سے متعلق اہم انکشاف کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  پاکستان کے رہنما خواجہ سہیل منصور  تحریک عدم اعتماد پر متحدہ اور پی ٹی آئی سے متعلق اہم انکشافات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سہیل منصور آج اسلام آباد پہنچیں گے، خواجہ سہیل منصور اسلام آباد میں اہم…

قومی کرکٹر رومان رئیس کی 2 سال کی بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی

قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی کراچی میں پہلی منزل سے گر کر زخمی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی کے سر پر چوٹ آئی اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔قومی کرکٹری کی بیٹی نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ذرائع کے مطابق…

کراچی: پاکستان، آسٹریلیا ٹیسٹ کیلئے ٹریفک کا روٹ پلان سامنے آگیا

کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 12 سے 16 مارچ تک ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا، جس کا ٹریفک پولیس نے روٹ پلان…

وزیراعظم جلسہ نہ کرنے کی ہدایت کو خاطر میں نہ لائے

وزیراعظم عمران خان  جلسہ نہ کرنےکی ہدایت کو خاطرمیں نہیں لائے اور الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود لوئر دیر میں جلسہ کرنے پہنچ گئے۔اس حوالے سے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن صدر مملکت کا جاری کردہ آرڈیننس نظرانداز نہیں کرسکتا،…

شہباز شریف اپنا حساب دو میری فکر مت کرو، علیمہ خان کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خود سے متعلق بیان پر ردعمل دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میرے والد پر…

کیا آج کوئی جمہوری قدریں نہیں رہیں؟ شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کیا آج کوئی جمہوری قدریں نہیں رہیں، کوئی پارلیمان کی قدر نہیں رہی؟وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کل شام پولیس اہل…

تحریکِ عدم اعتماد پر اسپیکر اسد قیصر کی ارکانِ قومی اسمبلی سے ملاقاتیں

تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ارکانِ اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے رکنِ قومی اسمبلی ساجد خان…

کراچی ٹیسٹ کیلئے ہوم ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف کل سے شروع ہونے والے کراچی ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم میں فاسٹ بولر حسن علی کو نسیم شاہ کی جگہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف کو افتخار احمد کی جگہ موقع دیا جاسکتا…

جنرل باجوہ نے کہا مولانا کو ڈیزل نہ کہنا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل نہیں کہنا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے لوئر دیر میں ہونے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے…

حماد اظہر نے فواد چوہدری کو ٹرول کردیا

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی حالیہ تصویر پر مزاحیہ تبصرہ کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فواد چوہدری کی جے ٹین سی پر بیٹھے تصویر شیئر کی اور ساتھ تبصرہ کیا کہ ’فواد چوہدری…