جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کے باہمی رابطوں کا ابتدائی راؤنڈ مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد گروپ کا باضابطہ اجلاس جلد طلب کیے…

اومی کرون کا سب ویرینٹ پاکستان پہنچنے کا امکان

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کا سب ویرینٹ بی اے ٹو دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے، جلد یا بدیر پاکستان پہنچنے کےقومی امکانات ہیں۔کورونا کی سائنٹیفک ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹرجاوید اکرم کا کہنا ہے کہ سب ویرینٹ بی اے ٹو…

کراچی: فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

کراچی کے دوسرے بڑے انڈسٹریل ایریا کورنگی میں کیمیکل تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی آتشزدگی قرار دے دیا گیا۔آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر فائٹرز اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ…

متوفی ڈاکٹر نوشین کی DNA رپورٹ پر یونیورسٹی میں اہم اجلاس

متوفی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آجانے کے بعد بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مین کیمپس میں رپورٹ پر تفصیلی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر انیلہ عطا الرحمٰن کر رہی ہیں جبکہ اجلاس…

وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ مستعفی

وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق عہدے سے مستعفی ہوگئیں، وزارت تعلیم نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے۔ذرائع کےمطابق ڈاکٹرعائشہ رزاق اور وزارت کے اعلیٰ حکام میں تنازعات چل رہے تھے، ڈاکٹر عائشہ رزاق گزشتہ میٹنگز میں بھی احتجاجاً غیر…

’امریکی شہری یوکرین چھوڑ دیں، حالات اچانک خراب ہو سکتے ہیں‘: جو بائیڈن

روس یوکرین بحران: جو بائیڈن کا یوکرین میں موجود امریکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGESامریکی صدر جو بائیڈن نے روسی فوجی کارروائی کے بڑھتے خدشے کے باعث یوکرین میں مقیم تمام امریکی شہریوں سے…

سینئر صحافی و کالم نگار عاشق جعفری انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور کالم نگار عاشق جعفری رات لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم نصف صدی سے زائد عرصے سے شعبۂ صحافت سے منسلک تھے۔عاشق جعفری چند برس سے علالت کے باعث صحافتی ذمے داریاں ادا نہیں کر رہے تھے۔مرحوم نے روزنامہ ’مساوات‘ سمیت کئی اخبارات…

سلطانز کے ڈیوڈ ویلے بیمار،آج کے میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے آج کھیلے جانے والے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلے کی لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ ویلے معدے کی تکلیف میں مبتلا ہیں وہ گزشتہ روز پشاورزلمی کے خلاف بھی…

9 شہروں میں اب بھی کورونا شرح 10 فیصد سے زیادہ

پاکستان میں 9 شہروں میں ابھی بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، سب سے زیادہ شرح گلگت میں 23 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورنا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10…

امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول…

باجرے کی روٹی کھانے کے حیرت انگیز فوائد

باجرہ، گندم کا ایک صحت مند، گلوٹین سے پاک متبادل ہے۔ باجرے کی روٹی ناصرف متعدد صحت کے فوائد سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ ذائقے میں بھی مزیدار ہوتی ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ملک کے کس حصے میں رہتے ہیں، آپ کو باجرے کی روٹی بھی آزمانی…

شہباز شریف کے مقدمے میں دلچسپ و عجیب فراڈ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ 18فروری کو شہباز…

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب معاملے کی اپیل کی فوری سماعت مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کےعبوری فیصلے کیخلاف اپیل بھی فوری سماعت کیلئے مسترد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کی سماعت اور کرناٹک میں جو…

راشد خان لاہوری فش کھانے کے شوقین

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل معروف لیگ اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ لاہور کے کھانوں کا بہت سن رکھا ہے لاہور کے کھانے بہت مختلف ہوتے ہیں کراچی میں بھی کھانےکھائے ہیں لیکن لاہور کے کھانے مختلف ہوتے ہیں۔لیگ اسپنر راشد خان…