جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے قیوم آباد ڈی ایریا میں پولیس اہلکار کی  ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق ہوگئی، ہوائی فائرنگ کے دوران بچی کو گردن میں گولی لگی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی اپنے فلیٹ کی گیلری میں کھڑی تھی۔واقعے کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں…

مہنگائی کا جن بے قابو:ملک میں چینی 150 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی

ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے اور کئی علاقوں میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جب کہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی ہے۔…

پنجاب کابینہ نےتحریک لبیک سےکالعدم کا اسٹیٹس ہٹانےکی سمری منظوری کرلی،ذرائع

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک سے کالعدم کا اسٹیٹس ہٹانے کی سمری منظوری کرلی۔ محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ ارکان کو بذریعہ سرکلر بھجوائی تھی۔وزیراعلیٰ نے تحریک لبیک سےکالعدم ختم کروانے کے لیےکابینہ سے تھرو سرکولیشن…

مظفرگڑھ: جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا نام نکاح نامے میں لکھ کر شادیاں…

سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عملدرآمد  کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ قرنطینہ یونٹ کی جاری رپورٹ…

چین: انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزارنے والی خاتون کے انٹرویو سے تنازع

ایک چینی خاتون کی انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزارنے کے حوالے سے گفتگو پر آن لائن تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔خاتون کے مطابق وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہیں کہ کم سے کم اخراجات ہوں یہاں تک کہ بعض اوقات وہ زندگی کی چھوٹی موٹی خوشیوں یا خواہشات کو بھی…

ناظم جوکھیو قتل، دھرنے کے باعث نیشنل ہائی وے ٹریفک کےلئے بند

کراچی میں  نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کے خلاف لواحقین نے گھگھر پھاٹک کے قریب دھرنا دیا ہوا ہے، 9 گھنٹے سے جاری دھرنے کے باعث نیشنل ہائی وے ٹریفک کے لئے بند ہے۔مظاہرین کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے باعث  نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی…

وزیر اعلیٰ سندھ نےناظم جوکھیو قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ  کا کہنا ہے کہ ملیر واقعےکی ایف آئی آر کٹ چکی ہیں، سب کو انصاف ملے گا۔امتیاز شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ناظم جوکھیو قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ…

برطانیہ کی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ 55 ملین پاؤنڈز کی شراکت داری

برطانیہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ 55 ملین پاؤنڈز کی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ شراکتی پیکیج میں پانی کا پائیدار انتظام اور موسمیاتی سرمایہ کاری کی شروعات شامل…

پی پی کی قیادت پر ہر دور میں الزامات کی نوعیت تبدیل کی جاتی ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پر ہر دور میں الزامات کی نوعیت تبدیل کی جاتی ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت پر کبھی کفر کے فتوے، کبھی ملک توڑنے کی تہمت لگائی گئی۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ اب…

ٹی ایل پی سے کالعدم ہٹانے کی وزیر اعلیٰ پنجاب نےابتدائی منظوری دے دی

تحریک لبیک کے ساتھ ’کالعدم‘ کا لفظ ہٹایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سمری کی ابتدائی منظوری دے دی۔کالعدم تنظیم اور حکومتی کمیٹی کے معاہدے کے  معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کی بھجوائی گئی…

سندھ میں کورونا کے 221 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا، جبکہ 221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 262 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13896…

لاڑکانہ: بلاول بھٹو کی دیوالی کی تقریب میں شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہندو دھرم شالہ میں دیوالی کی تقریب میں شرکت کی۔لاڑکانہ میں منعقدہ تقریب کے دوران  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے افراد کو مبارک باد دی۔ان کے…

افغانستان میں ڈرون حملے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں غلطی ہوئی: امریکہ

افغانستان میں ڈرون حملے میں قانون کی خلاف ورزی نہیں غلطی ہوئی: امریکہ18 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے انسپکٹر نے کہا ہے کہ 29 اگست کو جس ڈرون حملے میں 10 افغان شہری ہلاک ہوئے اس…