جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوگئے، عمران خان آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج دوپہر دو بجے حافظ آباد میں عوامی جلسے سے…

نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق

جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے نوری آباد میں قاتلانہ حملہ کیا ہے جس سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔جماعتِ اسلامی کے رہنما امتیاز پالاری کراچی سے نوری آباد اپنے گاؤں شادی کی تقریب میں…

ہواؤں کا رخ تبدیل، کراچی میں گرمی بڑھ گئی

ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے موسم بدلتے ہیں، موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے شہرِ قائد کا موسم 15 مارچ تک گرم اور خشک رہے گا۔کراچی میں عام دنوں میں چلنے والی سمندری…

چین یوکرین میں جاری جنگ کو کیسے سینسر کر رہا ہے؟

روس یوکرین جنگ: چین اس لڑائی کو آن لائن تبصروں اور سوشل میڈیا پر کیسے سینسر کر رہا ہے؟کائی وانگبی بی سی ریئلٹی چیک31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے سفارتی سطح پر یوکرین میں جاری جنگ سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس نے اقوام…

جب کویت جنگ کے دوران ایک لاکھ ستر ہزار شہریوں کو بحفاظت انڈیا لایا گیا

کویت جنگ: جب عمان سے 63 دنوں میں ایک لاکھ ستر ہزار انڈین شہریوں کو بحفاظت واپس لایا گیاریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPhoto Divisionدو اگست 1990 کو اس وقت کے وزیر خارجہ اندر کمار گجرال فلپائنی وزیر خارجہ امرکم منگل داس…

چین یوکرین میں جاری جنگ کو سوشل میڈیا پر کیسے سینسر کرتا ہے؟

روس یوکرین جنگ: چین اس لڑائی کو آن لائن تبصروں اور سوشل میڈیا پر کیسے سینسر کر رہا ہے؟کائی وانگبی بی سی ریئلٹی چیک31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے سفارتی سطح پر یوکرین میں جاری جنگ سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس نے اقوام…

ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ…

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان…

پاک آ‎سٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج سے کراچی میں ہوگا

پنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج سے کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کر کے سیریز میں برتری حاصل کرنے کی کوششیں کریں گی۔ میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے…

عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آرہا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت کچھ بھگتا ہے، لیکن زبان بندی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے جو بویا اب وہ کاٹنےکا وقت آنے والا ہے۔پیکا آرڈیننس کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر پنجاب یونین آف…

شفقت محمود نے تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کے خلاف سارے چور اکٹھے ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی…

سراج الحق کا وزیراعظم سے حکومتی کارکردگی بتانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن قیادت کو رگیدنے کے بجائے حکومت کی کارکردگی بتائیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج…

تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا نام و نشان ختم ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تجویز دی ہے کہ…

ن لیگی رہنما چوہدری تنویر تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کو لاہور سے تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔چوہدری تنویر کو گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا جبکہ آج سہ پہر کراچی سے لاہور منتقل کیا گیا۔ن لیگی رہنما کو اب لاہور سے راولپنڈی منتقل…

قومی اسمبلی کے دروازے کے قریب مسلح شخص گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے دروازے کے قریب سے پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو…