جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا منگی کیس، مفرور ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری پر پولیس نے انعام رکھ دیا۔ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ملزم کی گرفتاری میں…

شاہین شاہ کا محمد رضوان کے گلے لگانے کی ویڈیو پر ردعمل

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے گلے لگانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے رضوان کو ’رول ماڈل‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز  ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان میچ میں جب شاہین شاہ آفریدی کا…

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب کے تبادلے کی وجوہات سامنے آ گئیں

عمران یعقوب منہاس کے کراچی پولیس چیف عہدے سے ہٹا کر تبادلہ کیے جانے کی کئی وجوہات ’جیو نیوز‘ نے معلوم کر لی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اہم حکومتی شخصیت نسلہ ٹاور کیس میں ایس بی سی اے پر چھاپے پر ناراض تھی، سندھ حکومت کی اہم شخصیت اور عمران…

شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے پُرعزم

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے عزم کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جب…

ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات، جج کے رویے پر اظہارِ عدم اعتماد

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت کی۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے وکلاء نے جج کے رویے پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔وکلا ء کے مطابق ملزم گل فراز، عامر خان و…

وزیراعظم اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے، آصف کرمانی

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم سے پہلے ہی وزیراعظم نے اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کردیا ہے۔ انہوں…

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں، مہنگائی کا طوفان جرائم میں اضافے کا سبب ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نےکہا کہ ان کا وزراء کو ایوارڈز دینےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔مراد…

علی زیدی کو قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں، اویس قادر شاہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کو اپنے قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں۔وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ 9 نہیں 18 دن میں کراچی پہنچیں، سندھ پھر بھی انہیں ووٹ نہیں دے…

عوام سے روشنیاں بھی چھین لی گئیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو روشنیاں عوام کو نواز شریف نے لوٹائیں وہ بھی حکومت نے چھین لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے، جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے…

شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

سی آئی اے پر بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام

سی آئی اے بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے: قانون سازوں کا الزام33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدو امریکی سینیٹرز نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک بار پھر بغیر اجازت…