جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیہون اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

صوبہ سندھ کے شہر سیہون اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 43 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ جس کی شدت 5 تھی اور اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی…

وزیر اعظم کو خط لکھوں گا وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لیں، صادق سنجرانی

سینیٹ اجلاس  کے دوران وزراء کی عدم حاضری پر چیئرمین سینیٹ برہم ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم کو خط لکھوں گا وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لیں، وزیر صاحبان کہاں ہیں؟۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹ کا…

مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعت کے…

نوشہرہ: میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ میں میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے۔گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش پانی کے جوہڑ سے ملنے کے بعد پولیس نے حمزہ نامی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔انٹر بینک…

ذوالفقارعلی بھٹو غدار، نوازشریف ڈاکو ہیں، امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔آزاد کشمیر میں تقریر کے دوران ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور نوازشریف کو ڈاکو قرار دے دیا۔وفاقی وزیر…

اچانک بارش کے باوجود بہتر انتظامات سے کہیں پانی جمع نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کل پورے شہر میں بارش ہوئی جو ماحول کیلئے سازگار اور اچھی چیز ہے اور بارش کے باوجود کہیں پانی جمع نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ…

شیری رحمان کا علی امین گنڈاپور کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے والے شہید بھٹو پر پی ٹی آئی کی تنقید گِری ہوئی حرکت ہے۔وفاقی وزير علی امین گنڈاپور کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ووٹوں کے سوداگر غیر…

ٹیسٹ کرکٹر جنید خان کا سوشل میڈیا پر اسد عمر سے سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ویکسین سے متعلق اسد عمر سے سوال پوچھ لیا، جنید خان نے کہا کہ اگر ویکسین دستیاب ہی نہیں تو آخر عوام کہاں جائیں؟ حکومتی دعووں کے برعکس خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں انسدادِ کورونا ویکسین کی…

لندن کے مختلف علاقوں میں 1 مہینے کی بارش ایک گھنٹے میں برس گئی

لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں ہوگئی، جس کے بعد لندن میں سیلاب آگیا اور  پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔لندن کے بعض علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش ایک گھنٹے میں برسنے سے سیلاب آگیا، پانی گھروں میں داخل ہونے سے…

طالبان نے ہتھیار ڈالنے والے 22 افغان کمانڈوز کو ہلاک کردیا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ہتھیار ڈالنے والے 22 کمانڈوز کو ہلاک کردیا۔دوسری جانب طالبان نے افغان کمانڈوز کو قتل کرنے کی تردید کردی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق صوبے فاریاب کے ضلع دولت آباد میں 22 افغان…

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب مارکیٹ سےاٹھالی گئی

پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب مارکیٹ سےاٹھالی گئی ہے۔ ترجمان ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مطالعہ پاکستان کی کتاب این اوسی کے بغیر چھاپی گئی جس کی وجہ سے انہیں مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا ہے۔ترجمان نے وضاحت دی کہ…

لاہور چڑیا گھر میں شیر کا بچہ دم توڑ گیا

لاہور چڑیا گھر میں شیر کا ایک اور بچہ دم توڑ گیا، بچے کی عمر ڈیڑھ ماہ تھی، جسے اس کی ماں دودھ نہیں پلاتی تھی، بچہ ماں کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے بیمار رہنے لگا تھا، لاہور چڑیا گھر میں پچھلے چند ماہ کے دوران شیر کے متعدد بچے دم توڑ چکے…

موجودہ چیئرمین نیب کے دور میں 533 ارب ریکور ہوئے

جسٹس جاوید اقبال نے بطور چیئرمین نیب منصب سنبھالنے کے بعد نیب میں متعدد اصلاحات متعارف کروائیں جنکی بدولت نیب کی مجموعی کارکردگی میں ماضی کے 17 سالہ دور کی نسبت خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا شاخسانہ…