جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

560ارب کے ترقیاتی پروگرام سے ہر ضلع ترقی کریگا: بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں 560 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے ہر ضلع ترقی کرے گا۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر مراد راس، ایم پی اے سمیع اللّٰہ چوہدری اور اسد کھوکھر نے ملاقات کی،…

انیس ایڈووکیٹ کی عبوری ضمانت منظور

ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ نے ضمانت کے لیے کراچی کی انسدادِدہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا، عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔کراچی(ٹی وی رپورٹ)ایم کیو ایم لندن کا بھارتی خفیہ...کراچی کی انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے…

ہمیں FATF نے مزید 6 نکات پر عملدرآمد کا ٹاسک دے دیا: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار رہنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے ہمیں مزید 6 نکات پر عمل درآمد کا ٹاسک دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ…

خانیوال: 4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے مل گئی

پنجاب کے شہر خانیوال میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔بچی کے ورثاء اور اہلِ علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کراچی سے آنے والی سرسید ایکسپریس کو بھی روک لیا۔گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں…

مقدمات میں التواء ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا اقدام

عدالتوں میں تاخیری حربوں سے مقدمات میں التواء ختم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی، عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے 15 مئی تک زیرِ التواء…

انڈین نژاد برطانوی خاتون کا ’وائرس کے خوف‘ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے قتل کا اعتراف

انڈین نژاد برطانوی خاتون کا ’وائرس کے خوف‘ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے قتل کا اعترافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMETROPOLITAN POLICEبرطانیہ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی ایک خاتون کو غیر معینہ مدت کے لیے ہسپتال میں رکھنے کا حکم…

پنٹاگون: اڑن طشتریوں کی حقیقت سے انکار ممکن تو نہیں، لیکن…

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع ’’پنٹاگون‘‘ نے گزشتہ روز ایک خصوصی رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تصدیق شدہ معلومات کی روشنی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اُڑن طشتریاں واقعی کوئی وجود رکھتی ہیں لیکن ’’اڑن طشتریوں کی…

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینی میشن کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: خوب سے خوب تر کی تلاش میں اب فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے۔ اس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینی میشن شامل کرسکیں گے لیکن اس کے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے…

ہیڈ کوچ عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بیٹسمینوں پر برس پڑے

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اپنے بیٹسمینوں پر برس پڑے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم بھی مضبوط تھی آغاز بھی اچھا تھا اختتام پر بہت افسوس ہوا، کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کہ لاہور قلندرز اس مرتبہ…

عاقب جاوید اور شعیب اختر آمنے سامنے

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی تنقید پر انہیں سخت جواب دے دیے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ شعیب اختر کرکٹ ایکسپرٹ ہیں ان کا کام تنقید کرنا ہے ،  یہ کہہ دینا کہ میں عاقب جاوید کی جگہ ہوتا تو…

آلو بخارے کے شربت کے فوائد

آلو بخارا ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے، آلو بخارا وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔ آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دورکرنے میں مدد دیتا ہے۔ آئرن کی کمی…

کوٹلی میں PPP کے جلسے کی تیاریاں، بلاول خطاب کرینگے

آزاد کشمیرکے شہر کوٹلی کے کچہری گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے آج ہونے والے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔کوٹلی میں منعقد ہونے والے اس جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دن 2 بجے خطاب کریں…

پاکستان: کورونا سے مزید 3 درجن اموات، کل ہلاکتیں 22188

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

سابق نگراں وزیرِ اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیرِاعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے، مرحوم کی تدفین آج ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔سندھ کے شہر دادو سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما…

آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوالی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران میں تیار کردہ عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے موقع پر آیت…