جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا والد کے نقشِ قدم پر چل پڑا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جورجینا روڈریگز نےسوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رونالڈو…

نورمقدم کیس: ملزم کے وکیل نے مکمل فوٹیج مانگ لی، فیصلہ محفوظ

نور مقدم قتل کیس میں ملزم کے وکیل نے عدالت میں مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہرجعفر نے ایک بار پھر وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا، سماعت یکم…

مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ملتوی

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے ہم فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہیں،…

بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں سکھ ہونے کا دعویٰ اورتفرقہ انگیز بیانیے کو فروغ دینے والےجعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے…

ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر پریس کانفرنس کرونگی: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں گی۔مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس…

افغانستان کی مشکلات: امریکہ اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں

افغانستان میں طالبان حکومت کی مشکلات: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور آئندہ ہفتے سے قطر میں13 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنطالبان حکومت کے عبوری وزیرخارجہ امیر خان متقیامریکی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان افغانستان کے…

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا خطرہ کس حد تک بڑھ چکا ہے؟

کیا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ بڑھ چکا ہے؟یولانڈ نیلبی بی سی، یروشلمایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناسرائیل میں منعقد مشقوں میں امریکہ کے علاوہ بحرین اور متحدہ عرب امارات نے بھی شرکت کی تھیچند روز…

عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کی دوڑ کا سبب بننے والے ہائپر سونک میزائل کتنے خطرناک ہیں؟

ہائپر سونک میزائل: عالمی طاقتوں میں ہتھیاروں کا دوڑ کا سبب بننے والے جدید میزائل کتنے خطرناک ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ ماہ چین کے آسمان پر راکٹ جیسی کوئی چیز بہت تیز رفتار کے ساتھ اڑتی دیکھی گئی تھی۔ تقریباً پوری…

پیگاسس پراجیکٹ: ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا

ایپل: ’این ایس او سافٹ ویئر کی جاسوسی کی کوششوں نے ہتھیاروں کی دوڑ جیسی جنگ پر مجبور کر دیا‘50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحال ہی میں امریکی حکام نے این ایس او گروپ کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کیا ہےامریکہ کی معروف…

اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ مہنگائی نہیں ہے، پوری دنیا میں مہنگائی ہے مگر اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اپوزیشن کیا…

اسلام آباد میں ڈینگی ایک اور جان لے گیا

اسلام آباد میں ڈینگی کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا ،رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افرد کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے مزید 10 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔پاکستان میں ایک بار پھر ڈینگی بخار نے سر اُٹھا لیا…

حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی T20 سیریز سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ حفیظ لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے ہوم سیریز سے دستبردار ہوئے…

بال مضبوط بنانے کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کریں؟

لمبے گھنے اور چمکدار بال کِسے نہیں پسند اور جب موسم سرما آتا ہے تو بالوں کا جھڑنا، گنج پن ہر دوسرے انسان کا مسئلہ بن جاتا ہے، بالوں کے جھڑنے سے بچاؤ کے لیے مطلوب غذائیت سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے اس شکایت سے جان چھڑائی جا سکتی…

پاکستان، مزید 9 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

سپریم کورٹ کراچی: گجر، اورنگی نالہ تجاوزات متاثرین کا مظاہرہ

کراچی کے گجر اور اورنگی نالے سے تجاوزات ہٹانے سے متاثر ہونے والے افراد سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری کے باہر پہنچ گئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار…