جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں کورونا کے 587 نئے کیسز، 15 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 10601نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 587 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید…

دفاع و خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دفاعی اور خارجہ پالیسی بہتر ہوتی تو وزراء کو تمغے ملتے۔لیہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کھل کر وار کیے اور کہا کہ نالائق اور نااہل حکومت کا کھیل…

خانیوال واقعہ: پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ خانیوال واقعے پر پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ خانیوال میں جو واقعہ ہوا، اس میں…

محمد حارث نے خود کو مسٹر گوگل کہے جانے کی وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر محمد حارث نے خود کو مسٹر گوگل کہے جانے کی وجہ بتادی۔ ٹوئٹر پر پی ایس ایل کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ان کا انٹرویو شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے اپنی جدوجہد کا…

ترین گروپ عشائیہ، اہم رہنما پہنچ گئے

حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ کے عشائیے میں اہم رہنما پہنچ گئے۔لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کے اعزاز میں عون چوہدری کی طرف سے عشائیہ دیا جارہا ہے، جس میں ارکان قومی اور پنجاب اسمبلی کو مدعو کیا گیا ہے۔ملک میں جاری سیاسی ہل…

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے۔وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، میٹنگ میں وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کے معاملے پر وزراء بول پڑے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے…

برطانیہ: بانی متحدہ دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری

برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو دہشتگردی پر اکسانے کے دونوں الزامات سے بری کردیا۔بانی متحدہ پر مقدمے سے متعلق برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جہاں بانی متحدہ پر دہشت گردی پر اکسانے کا جرم ثابت نہ ہوسکا۔بانی متحدہ کو دہشت گردی کی حوصلہ…

آئی جی پنجاب نے 9 ایس ایس پیز، 20 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 9 ایس ایس پیز اور 20 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے۔29 اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسد سرفراز کو ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی، کامران نواز کو ایس ایس…

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ آگئی

پشاور میں سر میں کیل ٹھونکنے کے معاملے میں متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا۔پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے معاملے میں متاثرہ خاتون بازگلہ کی میڈیکل رپورٹ جیونیوز نے حاصل کرلی۔رپورٹ کے مطابق باز گلہ کو ڈپریشن کی بیماری ہے اور وہ…

ملک میں سیاسی ہل چل، ترین گروپ کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ، ذرائع

ملک میں جاری سیاسی ہل چل پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کے ارکان پارلیمنٹ آج باضابطہ سیاسی بیٹھک سجائیں گے۔ترین گروپ کی سیاسی ملاقات میں ارکان…

سمیرا کے معاملے پر ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا شیری رحمان کو خط

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کی چیئرپرسن شیری رحمان کو خط لکھ دیا۔خط میں عرفان صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ امورخارجہ کی قائمہ کمیٹی بھارت میں اپنی بیٹی کے ساتھ پھنسی سمیرا کی رہائی کے لئے فوری…

پی ایس ایل کا معیار بہت بلند ہے، ٹم ڈیوڈ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل سنگاپور کے ٹم ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا معیار بہت بلند ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 7 کے ایڈیشن میں اب تک میں لطف اندوز…

دعا منگی کیس: ملزم زوہیب کے فرار کا مقدمہ درج کرانے والا خود ملوث نکلا

دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرار کا مقدمہ درج کرانے والا پولیس افسر خود جرم میں ملوث نکلا۔ اے ایس آئی خالد حسین کی مرضی سے ہی زوہیب قریشی کورٹ آتا جاتا اور ملزم جہاں چاہے چلا جاتا تھا۔ کمپنی کمانڈر کورٹ پولیس خالد کی ہدایت…

بلتستان یونیورسٹی اسکردو کے پہلے مستقل وائس چانسلر کیلئے 5 میں سے 3 ناموں کا انتخاب

بلتستان یونیورسٹی اسکردو کے پہلے مستقل وائس چانسلر کے لیے 5 میں سے 3 ناموں کا انتخاب کرلیا گیا۔تلاش کمیٹی نے قاسم نسیم کی سربراہی میں 16 امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا اور پانچ ناموں کا انتخاب کیا جبکہ بلتستان یونیورسٹی اسکردو کے وائس…