لاہور: فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور کے فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، مقدمہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سونی…
وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کی بند فائل دوبارہ کھل گئی
7 سال قبل قتل ہونے والے وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر سے متعلق تفتیش کی بند فائل دوبارہ کھل گئی۔ وجیہہ سواتی قتل کیس میں گرفتار اس کے دوسرے شوہر رضوان حبیب سے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چنیوٹ پولیس نےمقامی عدالت میں ملزم کی حوالگی اور سفری…
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے الگ عدالتی نظام ہوگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے الگ عدالتی نظام ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ نے سمندر پار پاکستانیوں کےلیے ایک الگ عدالتی نظام بنانے کی…
چیئرمین پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دیدی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رواں ماہ 27 فروری سے کراچی سے شروع ہونے والے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دے دی۔پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے…
سہیل تنویر اور بین کٹنگ میں تلخ کلامی، امپائر نے معاملہ رفع دفع کروایا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر اور پشاور زلمی کے بین کٹنگ میں تلخ کلامی ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی کی اننگز کے 19ویں اوور میں بین کٹنگ نے سہیل تنویر…
پی ٹی آئی واپس آرہی ہے، پرویز خٹک کا دوسرے مرحلے میں فتح کا دعویٰ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیش جماعتوں کو للکار دیا اور کہا کہ تحریک انصاف اپنی جگہ پر واپس آرہی ہے۔وفاقی وزیر فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختونخوا الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کو بدترین شکست ہوئی…
مخالف کو پالتو کتے سے کٹوانے پر مالک غفلت کا فائدہ نہیں لے سکتا، عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مخالف کو پالتو کتے سے کٹوانے پر مالک غفلت کا فائدہ نہیں لے سکتا، امریکی عدالت بھی کتے کے ذریعے حملہ کروانے کو جان لیوا ہتھیار سے حملہ قرار دے چکی ہے۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے پالتو کتے کے مخالف کو کاٹنے کے…
کراچی میں اینکر پر تشدد، تاحال قانونی کارروائی نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے صدر میں نیوز چینل کے اینکر اقرار الحسن پر حساس ادارے کے اہلکاروں کے تشدد پر تاحال کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔ تشدد کرنے والے ایک افسر سمیت 5 اہلکاروں کو واقعے میں معطل کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز صدر میں پروگرام کی…
پنجاب کے تمام اسکول کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے
پنجاب کے تمام اسکول کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 16 فروری سے لاہور اور راولپنڈی سمیت صوبے بھر کے تمام اسکول عام شیڈول کے مطابق کھول دیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس…
ول اسمیڈ کے 99 رنز رائیگاں، زلمی 24 رنز سے کامیاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور نے کوئٹہ کو جیت…
جہانگیر ترین کا سیاسی طور پر متحرک ہونے کا اعلان
تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے حالیہ سیاسی صورتحال میں متحرک کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔جہانگیر ترین گروپ کی عون چوہدری کی رہائش گاہ پر مشاورتی بیٹھک ہوئی، جس میں سیاسی حالات اور اپوزیشن کے عدم اعتماد کی تحریک کے…
وزارت دفاع ٹاپ 10 میں کیوں نہ آئی؟ پرویز خٹک نے وجہ بتادی
وزیر دفاع پرویز خٹک نے ٹاپ 10 وزارتوں میں نہ آنے کی وجہ بتادی۔وزیر مملکت فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک سے صحافی نے وزارت دفاع سے متعلق اہم سوال پوچھ لیا۔صحافی نے پرویز خٹک سے استفسار کیا کہ وزارت دفاع پہلی 10 وزارتوں…
عرفان صدیقی نے بھارت میں پھنسی پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں پاکستان کی بیٹی سمیرا کا مسئلہ اٹھادیا۔عرفان صدیقی نے کہا کہ سمیرا بھارتی شہر بنگلور کے شیلٹر ہاؤس میں پاکستانی شہریت کی تصدیق کے انتظار میں بیٹھی ہے، جس پر چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی…
پاکستانی فری لانسرز Kay Liye Achi Khabar | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=W29SX3CIr54
پشاور کا بازار جہاں مٹی بھی سونے سے کم نہیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3lO-5EI_oRo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11PM | "سیاسی حلات میں اپنے کرتار کو دکھیں گے"| 15 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=rjqHvpS0npk
بریکنگ نیوز: Petroleum Masnoaat Ki Qeematoun Mai Bohat Bara Izaafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=lL3hbKpaLug
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | نئے آرمی چیف پر مشاورت؟ | 1v1 صدر عارف علوی کے ساتھ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=opi5mfODGyg
پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی نے خط وزیراعلیٰ ہاؤس کی دیوار پر چسپاں کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ایم پی ایز نے خواتین اور طالبات سے ظلم و زیادتی کے خلاف خط لکھا، جسے وزیراعلیٰ ہاؤس سے وصول کرنے کے لیے کوئی بھی نہیں آیا۔سندھ…
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 6 انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی
قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ نے 6 انویسٹی گیشز کی منظوری دے دی۔نیب نے جن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی ہے، ان میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر، سابق سیکریٹری ریونیو اسٹیمپس عبدالرزاق قریشی اور سندھ حکومت بھی شامل ہے۔نیب…