جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ادائیگی کیلئے پاکستانی شہری کی تعریف تبدیل کر دی۔ فنانس بل کے مطابق اب مالی سال کے دوران 184 دن پاکستان میں رہنے والا شہری تصور ہوگا، اور اس کو ایف بی آر قوانین کے مطابق ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ایف…

دوا کیٹا مائن رکھنے کا الزام، شہری کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے دوائی کیٹامائن رکھنے کے الزام میں مقدمہ خارج کرتے ہوئے شہری محسن کو فوری طور پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کیس کی سماعت کی۔لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس...عدالتِ…

سانحہ ساہیوال: قتل کے ملزم اہلکار کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ساہیوال میں قتل کے ملزم سپاہی حافظ محمد عثمان کی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے پنجاب حکومت سے سانحہ ساہیوال سے متعلق جواب…

ملزم عزیر الرحمٰن کے 3 بیٹوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے مدرسہ طالب علم زیادتی کیس میں ملزم عزیر الرحمٰن کے تین بیٹوں کی عبوری ضمانتوں میں 6 جولائی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی ، ملزم عزیز الرحمٰن کے…

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن انگلینڈ کی جرمنی کیخلاف جیت پر خوش

برطانوی شہزادہ ولیم اور اہلیہ کیٹ مڈلٹن یوروکپ میں انگلینڈ کی جرمنی کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوش ہیں۔شاہی جوڑے نےسوشل میڈیا پر انگلینڈ کی ٹیم کی میچ میں شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج کے آفیشل انسٹاگرام…

وزیر اعظم کے خطاب سے قبل اسپیکر نے اپوزیشن رہنماؤں کو بلالیا

وزیراعظم عمران خان کا آج قومی اسمبلی میں خطاب کا امکان ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن رہنماؤں کو دوبارہ چیمبر میں بلالیا۔پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسپیکر چیمبر میں پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان کی کارروائی…

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ایوانِ زیریں کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی آمد کے دوران حکومتی اراکین نے وزیراعظم عمران خان  کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر…

’مجھے معلوم ہے طالبان لڑکیوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دیں گے‘

افغانستان کا مستقبل: ’مجھے معلوم ہے طالبان لڑکیوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دیں گے‘زحل احدبی بی سی دری31 منٹ قبلامریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے پسِ منظر میں بی بی سی نے تین مختلف نسلوں کی تین خواتین سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ…

آسٹریلیا : ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری، نیوساوتھ ویلز بری طرح متاثر

آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے۔حالیہ وبا سے ریاست نیو ساؤتھ ویلز بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ ریاست میں کورونا کے مقامی منتقلی کے 22 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈیلٹا ویرنٹ پر قابو پانے کیلئے سڈنی سمیت چار…

قومی ٹیم میں کسی بھی نمبر پر کھیلنے کیلئے تیار ہوں، صہیب مقصود

پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں کم بیک کرنے والے کرکٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے جس نمبر پر بھی مجھے کھلائیں میں قومی ٹیم میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں ۔ ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران صہیب مقصود نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلی…

’کینیڈا میں اتنی گرمی پڑ رہی ہے کہ دبئی بھی اس سے کہیں ٹھنڈا ہو گا‘

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…