جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، لانگ مارچ 27 فروری کو مزار قائد کراچی سے شروع ہوگا۔پی پی کا عوامی مارچ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے 34 مختلف شہروں سے ہوتا…

آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورۂ پاکستان سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ بولر مائیکل نیسر آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر کی اسکین رپورٹ کے بعد سائیڈ اسٹرین کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ ان کی کرکٹ میں واپسی کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ مائیکل نیسر…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملہ ہے: اویس قادر شاہ

سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا: حافظ حمد اللّٰہ

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عوام پہلے ہی سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں، حکومت نے ان پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور بم گرا دیا۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے…

مریم نواز نے گرفتار صابر محمود ہاشمی کیلئے وکیل مقرر کر دیا

وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، مسلم لیگ ن کے کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی…

پیٹرول مہنگا ہونے پر عوامی ری ایکشن آئے گا، صداقت علی عباسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ جب بھی پیٹرول مہنگا ہوگا عوامی ری ایکشن آئے گا، امریکا اور دیگر ملکوں میں بھی پیٹرول اور توانائی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو…

کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر وفاق سے بات نہیں ہوسکتی، اسماعیل راہو

وزیر ماحولیات و جامعات اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بھی وفاق سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، سندھ، کے پی اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کو مسترد کر چکی ہیں۔اسماعیل راہو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

پی ایس ایل7: بابر اور رضوان مدّ مقابل آئیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والا…

اسلام آباد پولیس کا واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے، شہری واٹس ایپ سے 03342874287 پر فری میسیج کرسکیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ پر تمام میسیجز بغیر چارجز کے بھیجے جاسکیں گے اور…

پاکستان: مزید 49 کورونا مریض لقمۂ اجل بن گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 45 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 4…

فیصل واؤڈاکی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے پٹیشنر سے سوال کیا کہ کاغذات نامزدگی سےقبل شہریت چھوڑی تھی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

کراچی، 3 مبینہ ڈاکو پکڑے گئے، گارڈ کی خودکشی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں علاقہ مکینوں نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑلیا، ملزمان کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گارڈ…

لاہور، گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق 45 سالہ خاتون اور اسکی 20 سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گلستان جوہر کے شادی ہال میں فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس نے…