جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کر دیا۔فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔پاکستان…

پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان معاہدہ

پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان مبارک سینٹر کی تعمیرکی بحالی کے حوالے سے دبئی میں معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔معاہدے کے سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 19 فروری کو 3 روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔ معاہدے کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ…

پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حمزہ شہباز شریف نے اپنے ردِ …

محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا ؟ FIA نے وجہ بتا دی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔صحافی محسن بیگ کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بتایا کہ عدالت سے سرچ اینڈ سیز وارنٹ…

وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اس متعلق پالیسی ہدایات جاری کردی ہیں۔ لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ صوبائی کابینہ میں کچھ نئے…

محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور تفتیش کے لیے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔محسن بیگ…

ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت کی عدالتی تحقیقات کا آغاز

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں فورتھ ایئر کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کی عدالتی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق آج سکستھ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر نوشین کی ہاسٹل وارڈن ڈاکٹر لبنی کا بیان قلمبند کریں گے، تمام طلب کئے…

خاتون نے ساڑھی کی خاطر بچے کی جان کو خطرے میں ڈال دیا

 اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگ خاتون کی لاپرواہی پر حیران پریشان ہیں۔یہ واقعہ بھارت کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں دسویں منزل پر مقیم ایک خاتون کی ساڑھی نویں منزل کے گھر کی بالکونی میں جاگری…