جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں ’خونی گنے کے جوس‘ کی فروخت

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے شہری آج کل الجھن کا شکار ہیں، غازی آباد میں ’خونی گنے کا جوس‘ بیچنے والا ایک شخص بے حد مقبول ہورہا ہے۔ غازی آباد کا نوجوان خون جیسا سرخ مشروب خون جمع کرنے والی تھیلی میں ڈال کر فروخت کر رہا…

اور ایک نئی وڈیو سامنے آگئی…

اِن دنوں ملک کی سیاست میں خفیہ طور پر ریکارڈ کیے گئے آڈیو اور وڈیو کلپس کا کافی زور ہے جنہیں ایک کے بعد ایک کرکے منظرِ عام پر لایا جارہا ہے۔پہلے سابق چیف جسٹس ،ثاقب نثار کی اور پھر مریم نواز کی آڈیو ریکارڈنگز سامنے آئیں۔ اگلے مرحلے…

حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔وزیر اعظم کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کا اجلاس ہوا جس میں عمران…

بھارت: تیندوے کا اسکول میں گُھس کر طالب علم پر حملہ

بھارتی ریاست اتر پردیش کے اسکول میں تیندوا گُھس آیا اور طالب علم پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک تیندوا بھٹکتا ہوا اسکول میں داخل ہوگیا اور طالب علم پر حملہ کر…

سندھ کے 2 پولیس افسران کی پنجاب میں جوائننگ

پنجاب اور سندھ کے پولیس افسران کی روٹیشن پالیسی کے تحت ٹرانسفر کیئے گئے سندھ کے 2 پولیس افسران نے پنجاب پولیس کو رپورٹ کر دی اور جوائننگ دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی جاوید اکبر اور نعیم احمد شیخ نے سی پی او لاہور میں رپورٹ…

سندھ کے کئی شہروں میں کچرے کے ڈھیر

سندھ کے کئی شہروں میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، صوبے بھر میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال چوتھے دن بھی جاری ہے۔بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث تعفن اور گندگی کی وجہ سے شہری پریشان ہورہے ہیں۔کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے شہر میں…

خودکشیاں ریاست کیلئے سوالیہ نشان ہیں: مفتی اقبال نقشبندی

ممتاز مذہبی اسکالر مفتی اقبال نقشبندی کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث خودکشیاں ریاست پر سوالیہ نشان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت محمد فہیم کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 6 بیٹیوں کا باپ تھا۔یہ بات ممتاز مذہبی…

کالا بلدیاتی قانون : جماعت اسلامی کا 12دسمبر کو ”حقوق کراچی مارچ“کرنے کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کالا بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی 12دسمبر کو ”حقوق کراچی مارچ“کر ے گی، سندھ حکومت کے منظور کردہ بلدیاتی ترمیمی بل آئین کے آرٹیکل 32اور…

پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا، جھوٹ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا، جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ ( آئی ایم…

ایشز کے پہلے 2 ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز کیلئے انگلینڈ کے خلاف اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹم پین کی دستبرداری کے بعد وکٹ کیپر ایلیکس کیرے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے وہ سیریز میں ڈیبیو کریں…

وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی بنیاد پر مخصوص ملکوں اور خطوں کو ہدف بناکر سفری پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور غیرمؤثر ہے۔ایک بیان میں انٹونیو…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 155 مریض رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 155مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے لاہور سے ڈینگی کے 125نئے کیس سامنے آئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 25,436 مریض سامنے آچکے جبکہ لاہور سے ڈینگی کے 18,079 کیس سامنے آئے…

بلاول بھٹو نے کس کو اپنا دل کہا؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھانجے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود بلاول بھٹو زرداری کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔A…

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں آگئے، شدید دھند کے باعث خانیوال عبدالحکیم سیکشن ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےM-1 کا رشکی سے صوابی کا حصہ اب کھول دیا گیا ہے، اس سیکشن پر دھند کی شدت میں کمی…

برطانیہ: 20 سالہ لڑکی نے انوکھا مقدمہ جیت لیا

برطانیہ میں انوکھے مقدمے میں لنکن شائر کی 20 سالہ لڑکی نے اپنی پیدائش سے متعلق ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔پیدائشی طور پر ریڑھ کی ہڈی کےعارضے اسپنا بفیڈا (SPINA BIFIDA) کا شکار 20 سالہ ایوی ٹومبیز نے اپنی والدہ کے اس ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ…

عرفان علی کی میت شکارپور روانہ، تدفین آج ہوگی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر کی میت شکارپور روانہ کردی گئی جہاں آج ان کی تدفین کی جائے گی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ عرفان مہر کا قتل ان کے آبائی علاقے میں تنازعے…