جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کو انسانی حقوق کے حوالے سے 2018 سے سپورٹ کررہے ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کیلئے ضروری ہیں۔ اظہار رائے کی آزادی ایک جمہوری، تکثیری اور متحرک معاشرے کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے اور یورپین یونین اور پاکستان انسانی حقوق،…

آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں، ماہرین

لاہور کی فضاؤں میں 24 گھنٹے گزارنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے 10 کے قریب سگریٹ سلگائے ہوں۔ ماہرین کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں۔فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کسی مانیٹر کی ضرورت نہیں،…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی ناکام

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس درجہ بندی کے لیے کھیلے جانے والے میچز میں بھی جاری ہے جہاں جنوبی افریقہ سے شکست کھا کر قومی ٹیم ٹاپ ٹین میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔  بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جارہے…

وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ مہنگائی کا خطرناک طوفان برپا ہوگا، موجودہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللّٰہ…

’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا، مکران کوسٹل ہائی وے بند

’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا گوادر میں گزشتہ 18 روز سے جاری ہے، تحریک سے اظہار یکجہتی کے لئے گوادر، پسنی، اورماڑہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، دوسری جانب تحریک کے حق میں مظاہرین نے مکران کوسٹل ہائی وے کو مختلف مقامات پر بند…

گیس بحران: پٹرولیم ڈویژن کو زیادہ سے زیادہ گیس سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت

ملک میں گیس بحران کے پیشِ نظر کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پٹرولیم ڈویژن کو ڈیمانڈ مینجمنٹ پلان کے تحت زیادہ سے زیادہ گیس سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…

سندھ میں کورونا کے 214 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13980 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں…

وزیراعظم تیار رہیں، عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں، شازیہ مری

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم تیار رہیں، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود یہاں پٹرول مہنگا…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 332 ارب ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا، انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا، سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 2134 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 234 پر بند ہوا…

ہاتھیوں کی جنس کے حوالے سے ڈائریکٹر چڑیا گھر کا موقف

کراچی کے 4 ہاتھی ان دنوں کافی زیر بحث ہیں۔ چڑیا گھر کے ہاتھیوں کے دانت غائب ہیں تو سفاری پارک کے سونو ہاتھی کو ہتھنی قرار دیا گیا، اس بارے میں چڑیا گھر انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا ہے۔ڈائریکٹر چڑیا گھر منصور قاضی کا ہاتھیوں کی جنس کے…

گوردوارا دربار صاحب واقعے پر پروپیگنڈہ، بھارتی سفارت کار کی دفترخارجہ طلبی

 ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گوردوارا دربار صاحب واقعے کے حوالے سے پروپیگنڈے پر بھارتی سفارت کار کو  دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی سفارت کار کو بھارتی پروپیگنڈے پر اپنے تحفظات سے آگاہ…

صدر مملکت نے انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کردیے

صدر مملکت عارف علوی نے انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کر دیے، عارف علوی نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے شفاف انتخاب کے انعقاد میں سہولت ہوگی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے لیے…

جیلوں میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم رہنماء خوش ہوجائیں، جیلوں میں ان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔فیاض الحسن چوہان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ…

ہندو اور مسیحی برادری کے لیے راولپنڈی میں کانفرنس بلائی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی صورتحال بہتر ہے، ہندو اور مسیحی برادری کے  رہنماؤں پر مشتمل راولپنڈی میں کانفرنس بلائی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

15 روزہ نیلامی میں 526 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت

حکومت پاکستان نے 15 روزہ نیلامی میں 526 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔ تین ماہ کے بلز میں 357 ارب کی سرمایہ کاری ہوئی ہے، تین ماہ کی کٹ آف ایلڈ 10 اعشاریہ 78 فیصد رہی۔ 6 ماہ کے بلز میں 116 ارب کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 6 ماہ کی…