جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پریانتھا خوش اخلاقی سےملتے، جھگڑنے والے انسان نہیں تھے، محلے دار رمضان

سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر کی خوش اخلاقی کی مسلمان محلے دار رمضان نےگواہی دے دی۔محلے دار رمضان نے سری لنکن منیجر کے حوالے سے کہا کہ پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے تھے، وہ جھگڑے والے انسان نہیں تھے۔انہوں نے مزید کہا…

ڈھاکاٹیسٹ: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے والی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا ہے اور ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔دوسرے ٹیسٹ…

ساہیوال: کالعدم تنظیم کا مبینہ کارکن گرفتار

ساہیوال میں سی ٹی ڈی پاکپتن نے عارف والا سٹی کے قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کیئے گئے مذکورہ مشکوک شخص کے قبضے سے ممنوع پمفلٹ، میموری کارڈ،…

پاک بنگلادیش آخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستان الیون میں تبدیلی کا…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، بحفاظت لینڈنگ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والے نجی طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ذرائع کے مطابق طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے، لینڈنگ گیئر سے پرندے کے ٹکرانے کے بعد طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا گیا۔نجی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پرندہ…

سندھ بلدیاتی قانون حریفوں کو ایک پیج پر لے آیا

سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، جماعت اسلامی اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ایک پیج پر آگئیں۔ایم کیو ایم نے کراچی کے ہر چوراہے اور گلی محلے میں احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ…

بحرانوں کا سبب آئین سے انحراف ہے، محمود اچکزئی

چیئرمین پختون خوا میپ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بحرانوں کا سبب ملکی آئین پر عمل درآمد سے مسلسل انحراف ہے۔کوئٹہ میں اپنے والد عبدالصمد اچکزئی کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملکی ترقی کی راہ حقیقی…

پنجاب، نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور (ق) لیگ متفق ہوگئے

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں معاملات طے پاگئے اور دونوں جماعتوں کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق ہوگیا۔پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی، گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی…

سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیالکوٹ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعہ نے دل چیر کے رکھ دیا۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا…

طیارے کو لوگوں کے دھکا لگانے کا واقعہ کہا رونما ہوا؟

گاڑیوں کو دھکا لگاتے لگاتے لوگوں نے اب طیارے کو بھی دھکا لگانا شروع کردیا۔آپ نے اپنے اردگرد بہت بار لوگوں کو گاڑیوں کو دھکے لگاتے دیکھا ہوگا لیکن نیپال میں لوگوں نے ایک طیارے کو دھکا لگادیا۔نیپال میں رن وے پر دوسرے طیارے کی لینڈنگ ممکن…

پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا

سیالکوٹ کی فیکٹری کا منیجر پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگا لکین فیکٹری ورکرز نے چھت پر گھیر لیا، مار مار کر بے دم کردیا، انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈ روکنے میں ناکام رہے۔سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان…

سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں اپنے ہم وطنو کو سمجھانے میں ناکام ہوا ہوں، سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ڈینگی موت بن کے آیا، آپ…

سیالکوٹ واقعہ: تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا، آصف کرمانی

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سینیٹر آصف کرمانی نے سیالکوٹ واقعے کے تناظر میں پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے سرجوڑ کر بیٹھنے کامطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہاکہ اندوہناک واقعہ معاشرے میں متشددانہ سوچ…