جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیٹو اپیل کے باوجود یوکرین میں ’نو فلائی زون‘ کیوں نافذ نہیں کر رہا؟

یوکرین، روس تنازع: مغربی ممالک اپیل کے باوجود یوکرین میں ’نو فلائی زون‘ کیوں نافذ نہیں کر رہے؟44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کے ایک علاقائی وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو اتحاد نے یوکرین میں نو فلائی زون کا اطلاق کیا تو اس…

بینو قادر ٹرافی میں قومی ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز سے کم نہیں ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہےکہ بینو قادر ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں ، ان دونوں لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہوم ٹیم سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں…

رچی بینو سے منسوب سیریز کے آغاز کا شدت سے منتظر ہوں، پیٹ کمنز

آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ رچی بینو پہلی مرتبہ 60 سال قبل پاکستان آئے تھے اور اب وہ ان سے منسوب پاکستان کے خلاف سیریز کے آغاز کے شدت سے منتظر ہیں۔ پیٹ کمنز نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بہت…

بھارت کلبھوشن کو انسان کے طور پر دیکھے: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے…

بلاول بھٹو نے عوامی مارچ میں کس کی سالگرہ کا کیک کاٹا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے کنٹینر پر سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر عاجز دھامرا کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور مبارکباد دی۔خیال رہے کہ…

یوکرین جنگ کے باعث روسی تاجر ‘چیلسی‘ بیچنے پر مجبور

روسی بزنس مین رومن ابراہموچ نے اپنے فٹبال کلب چیلسی کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔پریمیئر لیگ کلب ’چیلسی‘ کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک روسی بزنس مین رومن ابراہموچ نے کہا کہ وہ چیلسی کی فروخت…

بھارت ، دولہا نے شادی کے دوران دلہن پر تھپڑ برسادیے

ان دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی جوڑے کو مالا پہنانے کی رسم کے دوران نہ صرف ناخوش دیکھا گیا بلکہ دولہا کو دلہن پر بار بار ہاتھ بھی اٹھاتے دیکھا گیا۔بھارت میں ایک شادی…

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سےمتاثر ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آج موسلادھار بارش جاری ہے تاہم کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے دن موسم صاف ہو…

بلاول 7 سال سے ہوا میں تیر چلا رہے ہیں: فیاض چوہان

صوبۂ پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری 7 سال سے ہوا میں تیر چلانے میں مصروف ہیں۔یہ بات انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے…

محکمہ داخلہ سندھ کا IG کو انسپکٹرز سنیارٹی لسٹ میں غلطیاں دور کرنے کیلئے خط

انسپکٹرز کی سنیارٹی لسٹ میں غلطیوں سے متعلق جیو نیوز کی خبر پر سندھ حکومت حرکت میں آگئی، محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کو غلطیاں دور کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں آئی جی سندھ کو ہدایت کی گئی ہے کہ…

تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان گروپ ہے، عدم اعتماد تحریک کی ہوا نکل گئی ہے، ایم کیو ایم کل جلسے میں ہمارے ساتھ تھی۔عمر کوٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…

اگلے 6 سے 7 سال سلطانز کے لیے ہی کھیلنا، اہلیہ کا روسو کو مشورہ

پاکستان سُپر لیگ کے سیزن سیون میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے رائلی روسو کی اہلیہ نے انہیں پی ایس ایل میں  سلطانز کے لیے ہی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔سیزن سیون کی رنر اپ ٹیم کے کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں لیکن وہ پی ایس…

حیدر آباد: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود کو بھی زخمی کر لیا

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں شوہر نے بیوی کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا، ملزم نے خود کو بھی خنجر سے زخمی کر لیا۔حیدر آباد کے علاقے پھلیلی کے قریبی علاقے کے رہائشی وزیر علی گاہو نامی شخص نے اپنی بیوی کو خنجر مار کر قتل کر دیا…

وکٹ دیکھ کر پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا فیصلہ کریں گے، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بتانا ہے کہ راولپنڈی میں ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم فائنل نہیں کی گئی ہے۔ بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرس میں کہا کہ ہوم سریز کی اہمیت جانتے ہیں کراچی اور راولپنڈی میں ٹریننگ پر فوکس کیا،…

کلبھوشن کی گرفتاری کے 6 سال مکمل، فواد چوہدری نے کیا کہا ؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 6‎ سال قبل آج کےدن پاک فوج نے حاضر سروس بھارتی آفیسر کلبھوشن کو بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کلبھوشن…