جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہنواز دھانی کے خاندان کے فرد انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے انکل کا انتقال ہوگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے بتایا کہ ’اُن کے بڑے انکل (تایا) انتقال کرگئے ہیں۔‘شاہنواز…

قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری، رپورٹ کمشنر ملتان کو ارسال

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں نامعلوم چوروں نے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی جس کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر ملتان ڈویژن کو رپورٹ ارسال کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند اور…

لاہور صرف نواز شریف کا ہے: حنا پرویز بٹ

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور صرف سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ہے۔حنا پرویز بٹ نے لاہور کے این اے 133 کے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری…

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

سردیوں میں تلوں کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

موسم سرما میں متعدد انفیکشنز اور موسمی وائرل سے بچاؤ کے لیے گرم تاثیر کی حامل، صحت کے لیے مفید غذاؤں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جبکہ غذائیت سے بھر پور تِل متعدد غذاؤں سے بہتر آپشن تصور کیے جاتے ہیں کیوں کہ اِن میں پائے جانے والا…

نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

نیو کراچی سیکٹر 11 جی منگل بازار کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 4 ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق 3 موٹرسائیکلوں پر سوار7 مشتبہ ملزمان کو روکنے کی…

پریانتھا کمارا قتل کیس ،26 مرکزی ملزمان ATC میں پیش

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سیالکوٹ پولیس نے گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو سخت سیکیورٹی…

عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم

سیکرٹری سندھ بار کونسل کے قتل کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تفتیشی ٹیم نے اب تک کی تحقیقات سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔تفتیشی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قتل…

قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب

پنجاب کے شہر وہاڑی میں بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔خیال رہے کہ نامعلوم چوروں نے قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب قائد اعظم کے…

نئے چیئرمین نیب کی سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی

وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارتِ قانون نے اقدامات شروع کر دیے۔نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا…

روسی صدر پوتن کا دورۂ انڈیا عالمی سیاست کے لیے کیوں اہم ہے؟

پوتن کا دورۂ انڈیا: نئی دہلی اور ماسکو کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے کس قدر اہم ہیں؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندونوں رہنماؤں میں تقریبا ایک درجن بار ملاقات ہو چکی ہےروسی صدور کے انڈیا کے دورے ہمیشہ پرانی یادوں کو…

ملالہ نے ’Bro‘ کس کو کہا؟

نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیسٹ فرینڈ کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ملالہ یوسفزئی نے اپنی بیسٹ فرینڈ کے ہمراہ لی گئیں کچھ یادگار تصاویر…