جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گلگت بلتستان میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں اور مقامی آبادی گھروں تک محصور ہوگئی ہے۔بلوچستان کی وادی زیارت میں بھی برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔زیارت سے ملحقہ علاقوں کے لیے رابطہ سڑکوں پر برف جم…

سیالکوٹ واقعہ، نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ

حکومت نے سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے ریاست سخت ایکشن لے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں، اب ہمیں دوبارہ اپنے قوانین…

کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد

کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ سے متصل مارکیٹ میں غیرقانونی اشیاء کی موجودگی کی اطلاع پر کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران کارروائی بڑی تعداد میں اسمگل شدہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تاجروں نے چھاپے…

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی بارش کی وجہ سے میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔رپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا…

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی نمبر 5 میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ چیکنگ کےدوران موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے پاس سے پستول اور 5 گولیاں…

بھارت سے 135 ہندو یاتریوں کی میرپور ماتھیلو آمد

بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 135ہندو یاتریوں کا قافلہ سندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو پہنچ گیا ہے۔ہندو یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ہندو یاتری شدا رام صاحب کے تین سو…

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔فرحت اللّٰہ بابر کا کہنا ہےکہ پرویز خٹک کا بیان ناگوار، شرم ناک اور پستی کی نئی گہرائی ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما…

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔انہوں نے…

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دیدی گئی

حکومت پنجاب نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے ساتھ مذاکرات کے مطابق مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد مسودہ قانون پنجاب…

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے  ) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد دیا جانے والا بیان مہنگا پڑگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی کی سربراہی جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو کو دینے کی یقین دہانی…

خودکشی نوٹ پر ڈاکٹر نوشین کے فنگر پرنٹ نہیں، فارنزک رپورٹ

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی خودکشی سے قبل تحریر کی فارنزک رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔فارنزک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ خودکشی سے قبل لکھے گئے نوٹ پر ڈاکٹر نوشین کے فنگر پرنٹ نہیں پائے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق…

ن لیگ استعفوں کے معاملے پر پی پی کا موقف مان گئی، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) نے پی پی کا موقف مان گئی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب ہوا تو…

پنجاب پولیس میں 15 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں 15 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کنور شاہ رخ کو ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، شارق جمال کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔احکامات کے مطابق صاحبزادہ…

وزیر اعظم آپ کے بیان سے ناراض ہیں، عامر ڈوگر کا سائرہ بانو کو پیغام

قومی اسمبلی میں چیف وہیپ عامر ڈوگر نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آپ کے بیان سے سخت ناراض ہیں۔اس کے ساتھ ہی چیف وہیپ نےقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کا…

اپوزیشن تبدیلی لانے والی حالت میں نہیں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت اپوزیشن کی تبدیلی لاسکنے والی حالت نہیں ہے۔فواد چوہدری نے ان خیالات کا اظہار اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کیا۔انہوں نے کہا کہ…

امریکا کی آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت

امریکا نے میانمار میں آنگ سان سوچی کو دی گئی سزا کی مذمت کی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سوچی کو سزا غیر منصفانہ ہے۔ فوجی حکومت میانمار میں جمہوریت اور انصاف کی توہین کررہی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ…

چین: مجرم سے مشابہت رکھنے والا 3 دن میں 5 مرتبہ گرفتار

چین میں ایک شخص کو مجرم سے مشابہت رکھنے کے باعث صرف 3 دنوں میں پانچ مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو شینچیان نامی شخص رواں برس اکتوبر میں جیل سے فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے مجرم کو دھونڈنے کی کوشش کی لیکن اس کے گرفت میں نہ…

ایف آئی اے کی ڈالر ہورڈنگ و حوالہ ہنڈی میں ملوث منی چینجرز کیخلاف کارروائی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ڈالر کی ہورڈنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ایکسچینجرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں نجی منی ایکسچینج سے بھاری مقدار میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد…