فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے کا فیصلہ، پی سی بی و فرنچائز کا مشترکہ اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…
پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر کیا سزا ہوتی ہے؟
پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور شراب پی کر غل غپاڑا کرنے پر کیا سزا ہوتی ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پرائیویٹ جگہ پر توڑ پھوڑ کرنے اور نقصان کرنے پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 427 عائد ہوتی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر ملزم نقصان…
شہباز گل نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے
سابق وزیر اعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے جوش جذبات میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کی زبان پھسل گئی۔ نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عدالت نے…
پی ایس ایل 7: لاہور کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ…
کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قوانین میں تبدیلی کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد وفاقی…
پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدرنے استعفیٰ واپس لےلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے سینئر نائب صدر طاہرحسین شاہ نے اپنے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا۔طاہر حسین شاہ نے وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لیا۔سید طاہر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور علی زیدی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | سوشل میڈیا استمال کرنے والے ہوجائیاں ہوشیار | 19 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Wy2dSOHGbCM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | Ghair Mulki Khilari Ka PCB Per Ilzam | 19 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Z9EO2y8BUs4
جیمز فوکنر پی ایس ایل سے دستبردار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔لاہور سےجاری بیان میں جیمز فوکنر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میرے معاہدے اور معاوضے کی پاسداری…
پارلیمنٹیرینز کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت سے متعلق قانون کابینہ کو ارصال، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹیرینز کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے متعلق قانون منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیج دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطۂ اخلاق کے قانون میں…
خواجہ سہیل منصور نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے رابطہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کچھ غلط پالیسیوں کی وجہ سے نالاں…
پٹرول ٹیکس پر وفاق نے 7 ماہ میں 278 ارب بٹور لیے، سعید غنی کا دعویٰ
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاق نے پٹرول پر ٹیکس سے 7 ماہ میں 287 ارب بٹورے ہیں۔کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ 27 فروری کو مزار قائد سے اسلام آباد مارچ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پٹرول، گیس اور…
نواز شریف کی صدر ن لیگ جاپان کی حوصلہ افزائی کیلئے خط
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز کارکنان پارٹی کا اہم اثاثہ ہیں جن پر پارٹی فخر کرتی ہے۔انہوں نے یہ بات ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کو تحریر کیے گئے اپنے خط میں کہی۔گزشتہ روز موصول ہونے والے خط میں میاں…
سوچ رہا ہوں اولمپک میراتھن ریس میں حصہ لے لوں، شاہنواز دھانی
ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے اپنی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سوچ رہا ہوں پیرس اولمپکس 2024 کی 400 میٹر ریس میں حصہ لے لوں۔شاہنواز دھانی کی گذشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی نسیم شاہ کی وکٹ لینے کے بعد گراؤنڈ…
جیمز فوکنر نے ہوٹل پراپرٹی کو نقصان پہنچایا، امیگریشن سے بدتمیزی کی، ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر سے متعلق ردعمل دیا ہے۔ حکام کے مطابق پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معاملے اور جیمز فوکنر کے جھوٹے اور…
طالب علم نہیں اے سی سی اے مائی ٹاپ کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RzNXYj0hBrQ
بریکنگ نیوز: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی انوکھی منطق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YDQAI66DTXI
الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ضابطۂ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کے بعد وزراء اور پارلیمنٹیرینز انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام…
چوالیس وزارتوں میں میری وزارت 15ویں نمبر پر ہے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ چوالیس وزارتوں میں میری وزارت 15ویں نمبر پر ہے، باقی وزارتوں کی نمو 7 فیصد ہے، آئی ایکسپورٹس 47 فیصد رہی۔کراچی میں ایک نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا…
کراچی: صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ ادا
کراچی میں گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔صحافی اطہر متین کی نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 5 کی مسجدِ صدیق میں ادا کی گئی۔اطہر متین کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، دوست،…