ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09:00 PM | ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال | 08-12-21
https://www.youtube.com/watch?v=j4q5BeZ7FTw
NewsEye | ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کے کرپشن کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا۔…
https://www.youtube.com/watch?v=CfkmuVTfLSM
شاہ محمود قریشی دورہ بیلجیئم مکمل کرکے وطن روانہ
پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنی بیلجیئن ہم منصب صوفی ولمس کی دعوت پر دورہ بیلجیئم مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بیلجیئم میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور پاکستانی سفارتخانے کے…
پی ایم سی کا میڈیکل کالجز کو انتباہ، 65 فیصد سے کم نمبر والوں کو داخلہ نہ دیا جائے
پاکستان میڈیکل کمیشن نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انتظامیہ اور میڈیکل میں داخلوں کے خواہش مند طلبہ کو متنبہ کیا ہے کہ کمیشن کے داخلوں کے طریقہ کار کی خلاف ورزی پر کالجز کی رجسٹریشن منسوخی سمیت سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔پی…
سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کیخلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے، کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لیا گیا، شرکاء کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…
کیا بھارتی ہیلی کاپٹر کو فضا ہی میں آگ لگ چکی تھی؟
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور دیگر 13 افراد کی موت کی وجہ بننے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے تامل ناڈو کے…
کراچی میں آئی ٹی کے ماہر کروڑ پتی نوجوان کا قتل، اہلیہ اور ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے صفورہ میں کال سینٹر کے مالک کروڑ پتی نوجوان شہباز نتھوانی کے قتل میں اہلیہ اور اس کا آشنا کمپنی ملازم ملوث نکلے، سی ٹی ڈی نے ایک ہفتے کی ماہرانہ تفتیش کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے شواہد حاصل کر لیے۔محکمہ انسداد…
کراچی میں بلاول بھٹو زرداری سے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کوہ پیما اسد علی میمن نے ملاقات کی ہے۔بلاول ہاؤس کراچی میں پی پی چیئرمین سے ملنے والے اسد علی میمن نے کسی بھی ایشیائی کوہ پیما کی جانب سے 24 گھنٹے میں افریقہ کی بلند ترین…
پنجگور میں شکار کیلئے جانے والے 5 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، قتل کیے گئے پانچوں افراد پنجگور کے رہائشی تھے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے پہاڑی علاقے حانے تل سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد…
پاکستانی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر ہمارے مذہبی رہنما کیوں خاموش ہیں؟ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PZtnGy0313Q
سائربین: کیا پاکستان کو اپنے چڑیا گھر بند کر دینے چاہئیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=VuoFWUYaUmA
دوبارہ چلائیں | بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی یادگار جیت | T20 سیریز اور ٹیسٹ سیریز جیت لی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PieEpgzut28
تباہ ہونیوالا بھارتی ہیلی کاپٹر روسی ساختہ 2 انجن والا تھا
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والا ملٹری ہیلی کاپٹر، ایم آئی 17وی 5 روسی ساختہ 2 انجن والا ہیلی کاپٹر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ہل اسٹیشن کونور کے جنگل میں گر کر تباہ ہونے والا ایم آئی 17وی 5 ہیلی کاپٹر بلند…
بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے گِرا؟
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر گِرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو میں بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک عینی شاہد نے کہا کہ…
انڈونیشیا میں بحری جہاز پر پھنسے 46 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
انڈونیشیا کی ساحلی بندرگاہ پر گزشتہ تین ماہ سے غیر ملکی کمپنی کے دو بحری جہازوں پر پھنسے 46 سے زائد پاکستانیوں اور غیر ملکی سی مینز کو بحفاظت پاکستان پہنچادیا گیا۔کورونا وائرس کے سبب خراب معاشی صورت حال اور کاروبار میں نقصان کے سبب ایک…
ہیلی کاپٹر حادثہ: جنرل بپن راوت کے سوا تمام مسافر ہلاک، بھارتی میڈیا
ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے سوا تمام 13 مسافروں کی ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ…
ہیلی کاپٹر حادثہ: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق بھی…
جنرل بپن راوت ہلاک، وزیراعظم نریندر مودی نے دفاعی کمیٹی کا اجلاس بلالیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس ہیلی کاپٹر حادثے…
جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات سے جڑے چند اہم سوالات
بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے پیدا کچھ سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو میں جنرل بپن راوت، اپنی اہلیہ و دیگر عملے سمیت ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی…
اسکول سے دوری پر افغان طالبات مایوسی کا شکار
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ کو اسکول جانے کی اجازت دینے کی وجہ سے طالبات اور خواتین اساتذہ مایوسی کا شکار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق تین ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی طالبان نے لڑکیوں…