جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق تعلیم، زراعت سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب…

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان 15سے زیادہ ہیں،سعیدغنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی تعداد 15 سے بھی زیادہ ہے، عمران خان اسی ماہ سابق وزیر اعظم ہوجائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی وزیر اعظم کو معلوم ہے کہ ان کے ناراض اراکین کی تعداد…

فضل الرحمان کل ایم کیو ایم قیادت سے کراچی میں ملاقات کریں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد اپوزیشن اب کراچی میں متحرک ہوگئی۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے بہادر آباد کراچی میں ملاقات کریں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ متحدہ…

ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شیر شاہ میں نوجوان کے قتل میں ملوث دو ملزمان  کو موچکو سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈاکو نہ مانے تو دین محمد کی مزاحمت…

وزیراعظم کے مجوزہ دورہ مانسہرہ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وزیر اعظم کے مجوزہ دورہ مانسہرہ کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے ضلعی مانیٹرنگ آفیسر نے وزیراعظم کے مجوزہ دورے کا نوٹس لیا۔ڈی ایم او کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا25 مارچ کا دورہ…

مانسہرہ: گذشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا۔پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیرعلاج تھا۔پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے گھر میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے تھے۔مانسہرہ پولیس نے…

حکومتی شخصیات کو عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا، عون چوہدری

جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی شخصیات سے ملاقات میں عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ پنجاب میں ہونے کیا جارہا ہے،…

کل جہاز بھر کے لاتے رہے تو باضمیر تھے، اب بے ضمیر ہوگئے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو کل جہاز بھر کے لاتے رہے تو باضمیر تھے، اب منحرف ہوگئے تو بے ضمیر ہوگئے۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ ایک طرف امربالمعروف کی ترغیب دی…

جدہ: حوثیوں کا آرامکو کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ

جدہ میں حوثیوں نے آرامکو کے پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ کیا۔ ترجمان عرب اتحاد نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک آئل ٹینک میں محدود پیمانے پر آگ لگی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ادھر سعودی…

منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرینس سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منحرف اراکین کے معاملے پر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید صدارتی ریفرنس دائر کرنے کےلیے سپریم کورٹ…

لاہور ٹیسٹ: اچھی بیٹنگ پر خوش، نروس نائنٹیز پر افسوس ہے، عثمان خواجہ

آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ پر خوشی ہے پر نروس نائنٹیز کا شکار ہونے پر افسوس ہے۔لاہور میں ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران عثمان خواجہ نے کہا کہ پچ تھوڑا سلو تھا، جس سے بیٹنگ میں مشکل تھی۔قومی ٹیسٹ…