جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وائرس کی معمولی علامات ان میں نظر آئی ہیں۔ بکنگھم پیلس نے اس خبر کی تصدیق کی ہے، تاہم شاہی محل کے ترجمان کا کہنا ہے اس بات کی امید کی جارہی ہے کہ ملکہ برطانیہ ہلکے پھلکے…

سچل میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان سپر ہائی وے پر مقابلے میں زخمی

کراچی کے علاقے سچل میں مدراس چوک کے قریب لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسکیم 33 میں مدراس چوک کے قریب دو ملزمان کی جانب سے لوٹ مار کی اطلاع ملتے ہی…

اراکین پارلیمان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیاست میں ادارے کو گھسیٹنے کی وجہ سے پہلے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 29ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

آئندہ الیکشن میں کڑا مقابلہ کن پارٹیوں میں متوقع؟

آئندہ عام انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ گیلپ پاکستان نے ملک بھر کے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے نتائج کے مطابق…

ایچ آر سی پی، پی ایف یو جے کا پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم پر ردعمل

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور پاکستان یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم کو افسوسناک قرار دے دیا۔ایچ آر سی پی نے پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام…

راشد خان پی ایس ایل اور لاہور قلندرز انتظامیہ کے شکر گزار

افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے جانے سے پہلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میرے پاس کہنے کو مناسب الفاظ نہیں لیکن شکریہ ادا کروں گا، سی او او لاہور قلندرز…

ملکہ برطانیہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

ملکہ برطانیہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیاڈولسی لیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن95 سالہ ملکہ اپنے بڑے بیٹے اور جانشین، پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس سے رابطے میں آئی تھیں جن کا گذشتہ ہفتے کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا…

سابقہ حکومت نے ضرورت سے زائد بجلی کے کارخانے لگائے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے ضرورت سے زیادہ بجلی کے کارخانے لگائے۔جھنگ پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں فرخ حبیب نے کہا کہ جو حکمران ہمارے گلے میں مہنگی بجلی کا پھندا ڈال کر گئے، انہوں نے…

آئندہ الیکشن میں کڑا مقابلہ کن کے پارٹیوں میں متوقع؟

آئندہ عام انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ گیلپ پاکستان نے ملک بھر کے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے نتائج کے مطابق…

قاسم اکرم نے اپنی جدوجہد کے بارے میں بتادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے قاسم اکرم نے کرکٹ کے میدان میں جگہ بنانے سے متعلق اپنی جدوجہد کے بارے میں بتادیا۔قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا  جب…

ایران کا دوربارہ جوہری معاہدے میں شامل ہونے کا معاملہ، پارلیمنٹ میں شرائط منظور

ایرانی پارلیمنٹ میں ملک کے دوبارہ جوہری معاہدے میں شامل ہونے سے متعلق شرائط کثرت رائے سے منظور کرلی گئیں۔ایرانی پارلیمنٹ میں ملک کے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے کے معاملے پر بحث ہوئی۔تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جوہری معاہدے میں…

محکمہ ایکسائز سندھ کو کروڑوں کی فیس ادائیگی کے باوجود 3 لاکھ گاڑیاں نمبرز کی منتظر

سندھ کا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے وقت نمبر پلیٹ فیس وصول کرتا ہے، لیکن نمبر پلیٹ جاری نہیں ہوتیں۔صوبے بھر میں 3 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے مالکان برسوں سے نمبر پلیٹس کے حصول کے منتظر ہیں جبکہ محکمہ اس مد میں کروڑوں…

1942 میں جاپانی نژاد امریکیوں کو دشمن قرار دینے کا معاملہ، صدر بائیڈن کا اظہار پشمانی

اب سے 80 برس قبل 19 فروری 1942ء کو امریکا نے جاپان کے پرل ہاربر پر ہوائی حملے کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار جاپانی نژاد امریکی شہریوں کی امریکی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک دشمن قرار دیکر نظر بند کردیا تھا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز امریکا میں اس…

جب رضوان آئے تو ملتان سلطانز زیادہ مضبوط ہوگئی، علی ترین

علی ترین کا کہنا ہے کہ جب رضوان ٹیم میں آئے تو وہ زیادہ مضبوط ہوگئی، رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں ٹیم اچھا پرفارم کرے یا نہیں ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں۔سکندر رضا نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے سے آسٹریلیا کی ٹیم کا دورہ پاکستان…

صدر مملکت نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016 جاری کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016ء جاری کردیا ہے۔ترمیمی آرڈیننس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص پر حملے پر قید 3 سے بڑھا کر 5 سال کردی گئی۔آرڈیننس کے مطابق شکایت درج کروانے والا متاثرہ فریق اس کا نمائندہ یا گارڈین…

وسیم اکرم کے ساتھ میری پہلی ملاقات 1984 میں آسٹریلیا میں ہوئی تھی، ویوین رچرڈز

سرویوین رچرڈز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم سے ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وسیم اکرم کے ساتھ میری پہلی ملاقات 1984 میں آسٹریلیا میں ہوئی تھی۔ سابق کپتان وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم…

عمران دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں پٹرول 62 سے 162 روپے کا ہوگیا ہے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کبھی بھی ہوسکتے ہیں، یہ انتخابی سال ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران کا اقتدار…