جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کے مختلف شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے مختلف شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، نوکنڈی میں سب سے زیادہ گرمی پڑی۔ جہاں درجہ حرارت انچاس ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔کوئٹہ میں بھی پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا۔ البتہ کراچی کا موسم خوشگوار ہے اور شہر پر بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔پشاور…

سی این ایس اوپن گالف کی 25ویں چیمپئن شپ، شبیر اقبال کا لیڈنگ بورڈ پر قبضہ

چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) اوپن گالف کی 25ویں چیمپئن شپ میں دوسرے روز شبیر اقبال نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا۔ایونٹ میں شبیر اقبال 8 انڈر پار 136 کے اسکور پر پہنچ گئے۔کراچی میں جاری سی این ایس اوپن گالف کے دوسرے دن شبیر اقبال 8 انڈر…

ایکوریم سے فرار بارہ فٹ لمبے اژدھے کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا

امریکا میں ایک بارہ فٹ لمبے اژدھے کو اس وقت کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا جب وہ ایک ایکوریم سے فرار ہوگیا تھا، جس کے بعد بلیو زو نامی انٹر ایکٹیو ایکوریم انتظامیہ نے ایک دیوار کاٹ کر جگہ بنائی اور اسے وہاں سے نکالا۔تفصیلات کے مطابق امریکا…

حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر اختلافات برقرار، ذرائع

حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر اختلافات برقرار ہیں، چیئر مین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کو ایک اور خط لکھ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر درآمدی اسٹیمپ کے ذریعے عمل درآمد کی پھر…

مردان: موسیقی کی تقریب میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے تقریب کے اختتام پر لائٹ بند کرکے خواجہ سرا کو نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ ملزم کی تلاش جاری…

لاہور: سمن آباد میں فارمیسی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور کے علاقے سمن آباد میں فارمیسی کے عملے نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی۔ ڈاکو سے پستول چھین کر اُسے قابو کرلیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکو کی شناخت وسیم عرف بھیا کے نام سے…

وزیر اعظم سے سرفراز بگٹی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملاقات کی، جس میں ناراض بلوچوں کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے۔ملاقات میں حکومت کے ترقیاتی پیکیج اور عام آدمی پر اس کے مثبت…

بلاول بھٹو 8 روزہ نجی دورے پر کل امریکا روانہ ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آٹھ روز کے نجی دورے پر کل امریکا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو امریکا میں قیام کے دوران 2 کانفرنسوں میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دورہ امریکا کے بعد دوبارہ…

کورونا کی چوتھی لہر کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ دو ہفتے قبل بتایا تھا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورونا کی چوتھی لہر کے…

کرونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہ، حکومت کا سختی کا فیصلہ، دوبارہ پابندیاں لگانے پر غور

اسلام آباد: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا کی بھارتی قسم پھیلنے کا خدشے کے پیش نظر حکومت کا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ دوبارہ پابندیاں لگانے پر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 489 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 489 پوائنٹس کم ہوا۔کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 563 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 507 پوائنٹس کے…

پی ٹی آئی اور ن لیگ کی طرح یو ٹرن لینے والے نہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف اور ن لیگ کو یوٹرن لینے والی جماعتیں قرار دے دیا۔آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن میں مدمقابل حریف جماعتوں پر تنقید کی اور کہا کہ ہم پی ٹی آئی اور ن لیگ…

مریم نواز اور بلاول بھٹو سیاسی طور پر طفل مکتب ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی طور پر طفل مکتب قرار دیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کو کشمیر کی تاریخ اور عوام کی جدوجہد کا کچھ پتا ہی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 9 ہزار 100روپے ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے…

کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیرکی کوئی امید نہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو صوبائی حکومت سے خیر کی کوئی امید نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ حکومت نے صوبے کی بہتری کے لیے…