جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہد خاقان کا وزیراعظم پر عہدہ استعمال کرنے کا الزام

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر جماعت کی سرگرمیوں کے لیے عہدہ استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکاری وسائل کا استعمال سپریم کورٹ…

چوہدری شجاعت اور علیم خان اسلام آباد روانہ

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین وفاقی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری عثمان بزدار کو ہٹانے بغیر معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے کل اسلام آباد جانے کا امکان…

ایم کیو ایم وفد کی زرداری ہاؤس آمد

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد پی پی قیادت سے ملاقات کے لیے زرداری ہاؤس پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی، عامر خان، امین الحق سمیت دیگر زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ایم کیو ایم…

اسد منیر کی بیٹی نے والد کی 31 سال پُرانی یاد تازہ کردی

خودکشی کرنے والے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی بیٹی نے والد کی یومِ پاکستان پریڈ سے منسلک ایک یاد ٹوئٹر پر شیئر کردی۔اسد منیر کی بیٹی مینا نے ٹوئٹر پر والد کی 1991 کی یومِ پاکستان پریڈ میں اپنے یونٹ کی قیادت کی 31 برس پُرانی تصویر شیئر…

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جائے گا جبکہ کل ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق اہم امور…

آرٹیکل63 اے کی تشریح، ن لیگ کا موقف بھی سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے۔ مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان نے آرٹیکل63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل63 اے اور95 واضح ہے۔ن لیگ نے سپریم کورٹ…

سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بارکی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں۔سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک…

انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انا پرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ہے، عمران خان نے اپنا مینڈیٹ کھو دیا ہے، ان کے ساتھ نہ مانگے تانگے کے ارکان ہیں نہ ہی اتحادی۔پی پی رہنما…

پاکستان ، IMF کے درمیان مذاکرات تاحال بے نتیجہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات کے بعد اب تک ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے ہیں، آئی ایم ایف کا بدستور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دیئے جانے والے ریلیف پر…

پاسپورٹ آفس کے ملازمین کا شیخ رشید کو خط

پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی جانب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خط لکھا گیا ہے جس میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاسپورٹ آفس کے ملازمین کا شیخ رشید کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ سالانہ 20 ارب روپے کما کر دیتے ہیں مگر ہماری…

حکومتی اتحاد میں رہنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، کشور زہرا

رہنما ایم کیو ایم پاکستان  کشور زہرا کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد میں رہنے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔کشور زہرا  کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی گئی۔ایک صحافی  نے کشور زہرا…

وزیراطلاعات کا بیان توہین عدالت ہے، طلب کیا جائے، اعظم نذیر تارڑ

سینیٹر مسلم لیگ ن، اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے سپریم کورٹ بار  سے متعلق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فواد چوہدری کا بیان توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ بار کی…

عظمیٰ بخاری کا بزدار کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب، عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کا ریکارڈ غائب کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سامان چوری کرانے کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں عثمان بزدار کو…

کچھ منحرف اراکین واپس آنے کے لیےہم سے رابطہ کرچکے ہیں، فیصل جاوید

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ لوگ واپس آنے کے لیےہم سے رابطہ کرچکے ہیں۔فیصل جاوید خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کے دوران کہا ہے کہ منحرف ارکان کو شو کاز دیا ہے کہ انہوں نے ہمشہ کے…