سندھ بلدیاتی قانون، سعید غنی کی ن لیگ سندھ کی قیادت سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد نے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔پی پی وفد میں وقار مہدی اور سلمان مراد بھی شامل تھے، جنہوں نے صدر ن لیگ شاہ محمد شاہ سے ملاقات کی، ن لیگی رہنماؤں…
عرفان مہر قتل کیس، فائرنگ کے وقت ملزم کا بیٹا بھی کار میں تھا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان مہر قتل کے وقت فائرنگ کرنے والے ملزم کا حقیقی بیٹا بھی اسی کار میں مقتول کے ساتھ بیٹھا تھا۔ عرفان مہر قتل کیس میں گرفتار مقتول کے برادر نسبتی غلام اکبر نے کاؤنٹر ٹیررازم…
اٹلی: سسلی میں گیس دھماکے سے متعدد عمارتیں گرنے سے 4 افراد ہلاک، 5 لاپتہ
اٹلی کے جزیرے سسلی میں گیس دھماکے کے بعد متعدد رہائشی عمارتیں گرگئیں۔حکام کے مطابق حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ دو خواتین کو گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی…
چیئرمین پی سی بی کا کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن سیون کی ڈرافٹنگ کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے، فرنچائز کے آفیشلز اور کھلاڑی بھی تقریب میں شرکت کر…
وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں ماہی گیروں کی گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے،ان…
جماعت اسلامی کی بلوچستان حقوق تحریک کے بعد حکومت کا 7سو ارب کا پیکج دینے کا اعلان
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی بلوچستان حقوق تحریک چلنے کے بعد وفاقی حکومت نے بلوچستان کیلیے 7سو ارب کے پیکج کا اعلان کیاہے۔
وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے…
جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کرچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، تعصب پر مبنی بل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ادارہ نور حق میں میڈیا سے گفتگو…
جی سیون: ’یوکرین میں داخل ہونے پر روس کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا‘
روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم اندھے نہیں ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ ایسی جنگ کسی ایک ملک تک محدود رہ سکتی ہے۔' ایک مغربی ملک کے انٹیلیجنس ادارے کے سینیئر…
انفوکس | اپوزیشن بمقابلہ اپوزیشن: حکومت جیت گئی؟ | جنگ بندی کا خاتمہ، آگے کیا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KrH9gXeBB9w
ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر وزیراعلیٰ سندھ پر برہم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر برہم ہوگئے۔تحریک انصاف کی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ کراچی 309 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس دیتا…
کوئٹہ وڈیو اسکینڈل: متاثرہ لڑکیوں کو بازیاب نہ کروایا جاسکا
کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل سے متاثر لاپتا دونوں لڑکیوں کو اب تک بازیاب نہ کروایا جاسکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاپتا لڑکیاں افغانستان میں ہیں، ان کی والدہ بھی منظرِ عام سے غائب ہیں، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔…
کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: ملزمان کو طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا، ضیا لانگو
مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا کہ کوئی طاقتور شخص کسی ملزم کو نہیں بچا سکے…
جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں جہاز کے چلتے ہی زوردار آوازیں آنے لگیں، مسافروں نے احتجاج کرکے طیارہ رُکوادیا اور اُتر گئے۔مذکورہ طیارے میں 168 مسافر سوار تھے، تاہم طیارے کو کچھ دیر پہلے 6 مسافروں کے…
آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کی سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف مشترکہ قرارداد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی۔کراچی میں منعقدہ کانفرنس کی مشترکہ قراداد میں کہا گیا کہ سندھ بلدیاتی قانون آئین پاکستان کی اصل روح سے…
فیصل آباد: خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا
فیصل آباد کے ملت ٹاؤن میں خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا۔ گرفتار ملزم صدام کے بھائی نے خواتین کے خلاف چوری کی درخواست جمع کروادی۔ پولیس کے مطابق درخواست میں کہا گيا ہے کہ 4 خواتین نے الیکٹرک اسٹور سے تقریباً 60 ہزار کا…
اسرائیلی وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم کل ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے بھی ملاقات کریں گے۔گزشتہ سال سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ…
DoosraRukh | اعلیٰ سرکاری عہدوں پر غیر قانونی تقرریاں | آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت کا گلا گھونٹ…
https://www.youtube.com/watch?v=6PFR6fnDjDY
پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ، فرنچائزز نے من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کی ڈرافٹنگ میں فرینچائزز نے اپنے اپنے من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ پی ایس ایل سیون کا پلیئرز ڈرافٹ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا جس میں فرنچائزز آفیشلز کے ساتھ ساتھ ان کی ٹیموں…
سندھ بار کونسل سیکریٹری عرفان مہر قتل کا معمہ حل، پوری فیملی ملوث نکلی
کراچی میں قتل ہوئے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان مہر کے قتل میں بیوی اور بہن سمیت پوری فیملی ملوث نکلی۔قائم مقام ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی غلام نبی میمن نے انچارج کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجا عمر خطاب کے ہمراہ…
پنجاب: ایک بار پھر متعدد اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے
پنجاب میں ایک بار پھر متعدد اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے کردیے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ایک بار پھر تبدیل کردیے گئے، ڈاکٹر عابد خان کو عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ڈاکٹر عابد خان نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیے گئے ہیں، وہ 5…